چینی وزارت خارجہ

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠چین فلسطین اسرائیل تنازع کے حل کےلئے امن مذاکرات کی بحالی کا خواہاں ہے,چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (رپورٹینگ نیوز) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ ون بین نے یومیہ پریس کانفرنس میں عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کے ہنگامی اجلاس کے انعقاد کے حوالے سے کہا کہ چین اور عرب ممالک سمجھتے ہیں کہ بین مزید پڑھیں

چین

فلسطین اسرائیل تنازع میں تمام فریق جلد از جلد فائر بندی کریں، چین

بیجنگ (رپٔورٹنگ آن لائن) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ فلسطین اسرائیل تنازع پر چین ہمیشہ انصاف کے ساتھ کھڑا رہا ہے، چین اسرائیل اور فلسطین کا مشترکہ دوست ہے اور ہمیں مزید پڑھیں

صدر مملکت عارف علوی

فلسطین اور اسرائیل میں بڑھتے تشدد پر صدر کا اظہار تشویش

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) صدر مملکت عارف علوی نے فلسطین اور اسرائیل میں بڑھتے ہوئے تشدد پرتشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صورتحال فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتی ہے۔اپنے بیان میں صدر مملکت نے کہا کہ مزید پڑھیں

خواجہ آصف

اسرائیل نے ایک بار پھر خودکو مغربی سامراجیت کی چوکی ثابت کر دیا،خواجہ آصف

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے فلسطینی اور اسرائیل میں جاری کشیدگی پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل نے ایک بار پھر ثابت مزید پڑھیں

سعودی عرب

فلسطین،اسرائیل فوری تشددروک دیں،سعودی عرب

تل ابیب (رپورٹینگ نیوز)اسرائیل فلسطین تازہ کشیدگی پر سعودی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ دونوں فریقین سے تشدد فوری روکنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت خارجہ نے کہا کہ فلسطین کی غیر معمولی مزید پڑھیں

فلسطینی صدر

اسرائیلی دہشتگردی کے خلاف دفاع کا حق ہے، فلسطینی صدر

مقبوضہ بیت القدس(رپورٹینگ آن لائن) فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو دہشت گردی کے خلاف اپنے دفاع کا حق حاصل ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیل پر حماس کے حملے کے بارے میں فلسطینی صدر مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

پاکستان اسرائیل کو تسلیم کر نے سے متعلق کسی بھی ملک کی پیروی نہیں کریگا ، فیصلہ قومی مفادات کے مطابق کیا جائیگا ،وزیر خارجہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)نگران وزیر خارجہ جلیل عباسی جیلانی نے کہاہے کہ پاکستان اسرائیل کو تسلیم کر نے سے متعلق کسی بھی ملک کی پیروی نہیں کریگا اور فیصلہ قومی مفادات کے مطابق کیا جائیگا ، پاکستان کا قومی مزید پڑھیں

بنیامین نیتن یاہو

سعودی عرب سے امن معاہدے کے قریب ہیں، اسرائیل

نیویارک (نیوز ڈیسک) اسرائیل کے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ امن معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا کہ فلسطینیوں کو مزید پڑھیں

جان کربی

سعودی عرب اور اسرائیل تعلقات کیلئے کسی فریم ورک پر اتفاق نہیں ہوا: امریکا

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن) امریکا کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کی بحالی پر بات چیت جاری ہے لیکن ابھی کسی فریم ورک پر اتفاق نہیں ہوا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی قومی مزید پڑھیں