محمد جاوید قصوری

پہلگام واقعے کے الزام میں گرفتار کشمیریوں کی تشدد زدہ لاشیں ملنا ، انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے ‘جاوید قصوری

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے پہلگام واقعے کے الزام میں گرفتار کشمیریوں کی تشدد زدہ لاشیں ملنا ، انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی اور بھارتی فوج کے گھناونے کردار مزید پڑھیں

انتونیو گوتریس

اقوام متحدہ، سعودیہ اور ترکیہ کا غزہ جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم

نیویارک(رپورٹنگ آن لائن)اقوام متحدہ، سعودی عرب اور ترکیہ نے غزہ جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم کیا۔ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس کہتے ہیں معاہدہ ہو گیا، اب امداد میں رکاوٹوں کو فوری ختم کیا جائے، فریقین کو معاہدے مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسز

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے یہودی آبادکاری مخالف امریکی خاتون کارکن جاں بحق

تل ابیب (رپورٹنگ آن لائن)مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی اندھادھند فائرنگ سے آبادکاری مخالف امریکی خاتون کارکن شہید ہوگئی۔ عرب میڈیا کے مطابق 26 سالہ ترک نژاد امریکی خاتون کارکن عائشہ ازینگے مغربی کنارے کے شہر نابلس میں مقامی مزید پڑھیں

الاقصیٰ مسجد

الاقصیٰ مسجد کے امام شیخ عکرمہ صابری کو رہا کر دیا گیا’ مسجد اقصی میں داخلے پرپابندی

مقبوضہ بیت المقدس(رپورٹںگ آن لائن)ایران میں شہید ہونے والے حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی تعریف کرنے پر گرفتار ہونے والے الاقصیٰ مسجد کے امام اور سابق مفتی اعظم شیخ عکرمہ صابری کو رہا کر دیا گیاتاہم ان کے مسجد اقصی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

فلسطین میں انسانی المیہ جنم لے چکا، عالمی برادری ذمہ داریاں پوری کرے،وزیراعظم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فلسطین میں انسانی المیہ جنم لے چکا ہے، اقوام متحدہ سمیت عالمی برادری اپنی ذمہ داریاں پوری کرے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے فلسطین کے علاقے خان یونس میں مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسز

اسرائیلی فورسزنے خان یونس کی رہائشی عمارت پربم برسا دئیے، بچوں سمیت 26 افراد شہید

غزہ (رپورٹنگ آن لائن ) اسرائیل کی جنوبی غزہ میں بمباری سے متعدد بچوں سمیت 26 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کی فلسطینی ذرائع کے حوالے سے رپورٹس کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے خان یونس کے علاقے میں رہائشی عمارت مزید پڑھیں

او آئی سی

اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں دو فلسطینی لڑکوں کا قتل قابل مذمت ہے،او آئی سی

قاہرہ(رپورٹنگ آن لائن)اسلامی تعاون تنظیم کے جنرل سیکرٹریٹ نے اسرائیلی قبضے کے گھنائونے جرائم کے تسلسل کی مذمت کی ہے۔ غیرملکی خبرساں ادارے کے مطابق ان جرائم میں حالیہ واقعہ نابلس شہر کے نزدیک سبسطیہ قصبے میں لڑکے فوزی مخالفہ مزید پڑھیں

امریکا

یروشلم میں تشدد آمیز مناظر پر تشویش ہے:امریکا

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن) امریکا نے مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی کارروائی پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یروشلم میں تشدد آمیز مناظر پر تشویش ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل کا کہنا تھا کہ امریکی انتظامیہ اسرائیل مزید پڑھیں

فلسطینیوں پر مظالم

صدر کی اسرائیلی فورسز کی جانب سے فلسطینیوں پر مظالم کی مذمت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسرائیلی فورسز کی جانب سے فلسطینیوں پر مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں پر اسرائیلی نسلی امتیاز اور مظالم جاری رہنا گھنائونی بات ہے۔ مزید پڑھیں