ایران

ایران پر اسرائیلی حملہ بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے، سعودی عرب

ریاض (رپورٹنگ آن لائن)سعودی عرب نے ایران پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ اسرائیلی حملہ بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب نے ایران پر اسرائیلی حملوں مزید پڑھیں

ایران

ہم ایران کے خلاف حملوں میں ملوث نہیں،امریکہ

واشنگٹن(رپورٹںگ آن لائن)امریکا نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ وہ اسرائیلی حملوں کے جواب میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ نہ بنائے۔عرب ٹی وی کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ایران کو خبردار کیا کہ وہ اسرائیلی مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

چین کو ایران پر اسرائیلی حملے  کے بعد  ممکنہ سنگین نتائج کے بارے میں گہری تشویش ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نےیومیہ پریس کانفرنس میں ایران پر اسرائیلی حملوں  پر تبصرہ  کرتے ہوئے کہا کہ چین کو ایران پر اسرائیلی حملوں  اور اس طرح کے اقدامات سے پیدا ہونے مزید پڑھیں

سعودی عرب

فلسطین میں انسانی بحران ناقابل برداشت ہوچکا ہے ،سعودی وزیر خارجہ

ریاض(رپورٹنگ آن لائن )سعودی وزیر خارجہ نے کہاکہ فلسطین میں انسانی بحران ناقابل برداشت ہوچکا ہے۔غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ غزہ کی پٹی میں حالیہ کشیدگی اور تنازعات کے دائرے میں مزید پڑھیں

ایرانی سپریم لیڈر

ایرانی سپریم لیڈرنے اسرائیل پر نئے حملے کی تیاری کا حکم دیدیا

تہران(رپورٹنگ آن لائن)امریکی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے اسرائیل پر حملے کی تیاری کا حکم دے دیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دعوی کیا ہے کہ کارروائی مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان کی جانب سے ایران پراسرائیلی حملوں کی مذمت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان کی جانب سے ہفتہ کی صبح ایران پر ہونیوالے اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسرائیلی حملے ایران کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے خلاف ورزی ہیں ، یہ مزید پڑھیں

امریکہ

بیروت اور اس کے اطراف میں اسرائیلی حملوں میں کمی لانا چاہتے ہیں،امریکہ

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ امریکہ چاہتا ہے کہ اسرائیل لبنان کے دارالحکومت بیروت اور اس کیاطراف میں اپنے حملے کم کرے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آسٹن نے مزید کہا کہ شہریوں کی ہلاکتوں مزید پڑھیں

ایرانی صدر

حزب اللہ تنہا اسرائیل کے خلاف کھڑے ہونے کے قابل نہیں، ایرانی صدر

تہران (رپورٹنگ آن لائن )ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ حزب اللہ تنہا اسرائیل کے خلاف کھڑے ہونے کے قابل نہیں ہے۔ ہمیں لبنان کو ایک اور غزہ میں تبدیل نہیں ہونے دینا چاہیے۔ دنیا کو ایکشن لینا مزید پڑھیں

غزہ

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے 250 روز مکمل، 37200 فلسطینی شہید

تل ابیب (رپورٹنگ آن لائن)اسرائیل کی جانب سے غزہ پر مسلط کردہ جنگ اور جارحیت کو 250 روز ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس دوران اسرائیلی فوج نے غزہ میں 79 ہزار ٹن بارود برسایا۔غزہ کے میڈیا دفتر کے مطابق مزید پڑھیں