اسد عمر

توہین عدالت نوٹس،اسد عمر نے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ سے معافی مانگ لی

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن ) توہین عدالت نوٹس پر پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسد عمر نے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ سے غیر مشروط معافی مانگ لی لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں جسٹس جواد حسن نے کیس کی سماعت کی، مزید پڑھیں

اسد عمر

عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی کارروائی، اسد عمر کا چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سابق وزیراعظم عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی کارروائی پر پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل اسدعمر نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھنے کا فیصلہ کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق توشہ خانہ ریفرنس میں مزید پڑھیں

اسد عمر

پی ٹی آئی رہنما اسد عمرکوعدلیہ مخالف تقریرپرتوہین عدالت کا نوٹس جاری

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)راولپنڈی کی ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کو عدلیہ مخالف تقریر پر توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا۔راولپنڈی کی ہائی کورٹ میں راستوں کی بندش کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے کہا کہ مزید پڑھیں

اسد عمر

اسلام آباد انتظامیہ جان بوجھ کر عمران خان کی زندگی کیلئے خطرہ بڑھا رہی ہے، اسد عمر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری اسد عمر نے کہا ہے کہ اسلام آباد انتظامیہ جان بوجھ کر عمران خان کی زندگی کے لئے خطرہ بڑھا رہی ہے۔ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں انہوں نے مزید پڑھیں

اسد عمر

عمران خان کو سکیورٹی خطرات سے سب آگاہ ہیں، انکا ہیلی کاپٹر پریڈ گراؤنڈ میں اترنے کی اجازت دی جائے، اسد عمر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ عمران خان کو سکیورٹی خطرات سے سب آگاہ ہیں اس لیے ان کے ہیلی کاپٹر کو پریڈ گراؤنڈ میں اترنے کی اجازت مزید پڑھیں

اسد عمر

قوم فیصلہ کر چکی، انتشار سے نکلنے کا واحد راستہ شفاف الیکشن ہیں،اسد عمر

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ قوم اپنا فیصلہ کربیٹھی ہے، اس انتشار سے نکلنے کا ایک واحد راستہ شفاف الیکشن ہیں۔ پی مزید پڑھیں