عمر سرفراز

اشتہاری اسحاق ڈار کو وزیر خزانہ بنانا ملک کے خلاف سنگین سازش ہے،مشیر حکومت پنجاب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)مشیر حکومت پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہاہے کہ عمران خان نے اقتدار گنوا دیا مگر لٹیروں کو این آر او نہیں دیا،عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ این آر او ٹو ملک و قوم سے سنگین کھلواڑ مزید پڑھیں

فیصل جاوید

یا اللہ رحم!یہ بجلی کے بل اور بڑھائیں گے، غربت میں اور اضافہ کرینگے،فیصل جاوید

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پی ٹی آئی سینیٹر فیصل جاوید نے اسحاق ڈار کے وزیر خزانہ کا حلف اٹھانے کے بعد کہا ہے کہ یہ بجلی کے بل اور بڑھائیں گے، غربت میں اور اضافہ کریں گے، یااللہ رحم۔پاکستان تحریک انصاف مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

حلف نہ اٹھانے پراسحاق ڈار کی نشست خالی قرار دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) الیکشن کمیشن نے حلف نہ اٹھانے کی بنیاد پر اسحاق ڈار کی سینیٹ نشست خالی قرار دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ پیر کو اسحاق ڈار کے وکیل سلمان اسلم بٹ الیکشن مزید پڑھیں

جمشید اقبال چیمہ

قوم نے ماضی میں بھی اسحاق ڈار ماڈل کا خمیازہ بھگتا ہے ‘ جمشید اقبال چیمہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ، فوکل پرسن فوڈ سکیورٹی و خصوصی اقدامات جمشید اقبال چیمہ نے کہاہے کہ جب بھی ملک کو اسحاق ڈار ماڈل پر ڈالا جاتا ہے تو اس کا خمیازہ عوام مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹِ گرفتاری معطل کر دیئے

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد کی احتساب عدالت نے مسلم لیگ ن کے رہنما، سابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹِ گرفتاری معطل کر دئیے۔احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹِ مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

سپریم کورٹ :اسحاق ڈار کی اشتہاری قرار دینے کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی نیب کورٹ کی طرف سے اشتہای قرار دینے کیخلاف دائر درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردی۔ عدالت عظمی میں معاملہ کی سماعت جسٹس اعجاز الحسن مزید پڑھیں

لاہورہائی کورٹ

نواز شریف اور اسحاق ڈار کی لائیو تقریر نشر کرنے کیخلاف ایک اور درخواست

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے نوازشریف اور اسحاق ڈار کی تقریریں لائیو نشر کرنے کے خلاف درخواست پر پیمرا سے جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں ایک اور شہری نے سابق وزیراعظم نوازشریف اور لیگی رہنما اسحاق مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

پی ٹی آئی پر پابندی کی تلوار لٹک رہی، عمران تاحیات نااہل ہو سکتے ہیں،اسحاق ڈار

لندن (رپورٹنگ آن لائن)سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کی تلوار لٹکنا شروع ہوگئی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں