اعظم نذیر تارڑ

پارلیمان کے اختیارات میں مداخلت اچھی روایت نہیں ، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) ن لیگی رہنما اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پارلیمان کے اختیارات میں بار بار مداخلت اچھی روایت نہیں، یہ اداروں کو مضبوط نہیں کمزور کرتی ہے۔ ن لیگی رہنما اعظم نذیر تارڑ نے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے پولیس معاملات پر وزیراعلیٰ کے اختیارات کم کردیے

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) سندھ ہائیکورٹ نے پولیس کے معاملا ت میں وزیر اعلیٰ کے اختیارات کم کرکے آئی جی کو مزید بااختیار بنادیا۔ عدالت عالیہ نے محکمہ پولیس کو سیاسی مداخلت سے پاک رکھنے کے متعلق سول سوسائٹی کی مزید پڑھیں

سینیٹر رضا ربانی

سینیٹر رضا ربانی نے نگران وزیراعظم کو غیر معمولی اختیارات دینے کی مخالفت کر دی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں سینیٹر رضا ربانی نے پھر نگران وزیراعظم کو آئی ایم ایف طرز کے معاہدوں جیسے اختیارات دینے کی مخالفت کر دی۔ سینیٹر رضا ربانی نے کہا کہ جب بھی نگرانوں نے مزید پڑھیں

عمر عطا بندیال

نیب اس وقت اپنے اختیارات کا غلط استعمال کررہا ہے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ میں ایک کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دئیے ہیں کہ نیب اس وقت اختیارات کا غلط استعمال کررہا ہے، نیب کو ایک اختیار مل گیا جسے ہر جگہ استعمال مزید پڑھیں

ڈاکٹر عارف علوی

صدر مملکت نے چیف جسٹس کے اختیارات سے متعلق بل نظرثانی کیلئے واپس پارلیمنٹ کو بھیج دیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 بل نظرِثانی کیلئے واپس پارلیمنٹ کو بھیج دیااور کہا ہے کہ مذکورہ بل قانونی طور پر مصنوعی اور ناکافی ہونے پر عدالت مزید پڑھیں

وزیراعظم

آج آئین میں موجود مقننہ اور عدلیہ کے اختیارات کی دھجیاں بکھیری جارہی ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج آئین میں موجود مقننہ اور عدلیہ کے اختیارات کی دھجیاں بکھیری جارہی ہیں،ایک لاڈلہ کسی عدالت کے سامنے پیش نہیں ہوتا، اسے آنا فانا رات کے اندھیرے میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

صدر کے صوابدیدی اورایڈوائس پراستعمال کرنے والے اختیارات میں فرق ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) پنجاب اور خیبر پختوانخوا میں انتخابات میں تاخیر پر از خود نوٹس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیئے کہ 90 روز میں الیکشن کرانا آئین کی روح ہے،صدر کے مزید پڑھیں

فرخ حبیب

کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام، ایف آئی اے نے فرخ حبیب کو طلب کر لیا

فیصل آباد (رپورٹنگ آن لائن) سابق وزیر مملکت فرخ حبیب کو کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات پر ایف آئی اے نے طلب کر لیا ہے۔ جس پر ردعمل دیتے ہوئے فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پہلے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

نگران حکومت کے اختیارات بارے درخواستوں پر سماعت منگل کو ہو گی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ کا پانچ رکنی لارجر بنچ نگران حکومت کے اختیارات بارے پی ٹی آئی رہنمائوں کی درخواستوں پر کل ( منگل) کو سماعت کرے گا ۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس باقر علی نجفی کی سربراہی میں پانچ مزید پڑھیں

بیوروکریسی

پنجاب میں بلدیات کے تمام تر اختیارات بیوروکریسی کے سپرد

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے صوبے میں ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی کا گزٹ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا جس میں بلدیات کے تمام تر اختیارات بیوروکریسی کے سپرد کر دیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبے کے مزید پڑھیں