ایل این جی ریفرنس

ایل این جی ریفرنس،شاہد خاقان عباسی پر فوری فرد جرم عائد کرنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) احتساب عدالت نے ایل این جی ریفرنس میں نیب کی جانب سے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر ملزمان پر فوری فرد جرم عائد کرنے کی درخواست مسترد کردی ہے، جج اعظم خان مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

حکومت گوجرانوالہ جلسے سے خوفزدہ ہے، مریم اورنگزیب

لاہو ر(رپورٹنگ آن لائن ) ترجمان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب نے کہا کہ کنٹینر ذہنیت کی مسلط حکومت گوجرانوالہ جلسے سے خوفزدہ ہے۔جتنی مرضی رکاوٹیں کھڑی کرلیں، جتنے ہتھکنڈے استعمال کرلیں، گوجرانوالہ کا جلسہ ہوکر رہے گا۔ ترجمان مسلم مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ ریفرنس

منی لانڈرنگ ریفرنس،شہباز شریف اور حمزہ شہباز احتساب عدالت میں پیش

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) منی لانڈرنگ ریفرنس میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور حمزہ شہباز احتساب عدالت میں پیش ہوگئے۔ نیب حکام نے شہباز شریف کا مزید 15 روزہ جسمانی ریمانڈ مانگ لیا۔ احتساب عدالت میں شہباز شریف خاندان کیخلاف مزید پڑھیں

سلمان شہباز

سلمان شہباز کے خلاف اشتہاری کی کارروائی کا آغاز

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) احتساب عدالت نے سلمان شہباز کے خلاف اشتہاری کی کارروائی کا آغاز کردیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی مزید پڑھیں

غیر قانونی پلاٹس الاٹمنٹ کیس

غیر قانونی پلاٹس الاٹمنٹ کیس میں نواز شریف کے اشتہارات چسپاں کرنے کا حکم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) عدالت نے غیر قانونی پلاٹس الاٹمنٹ کیس میں میرشکیل کے شریک ملزم نواز شریف کے اشتہارات چسپاں کرنے کا حکم دیا ہے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج اسد علی نے غیر قانونی پلاٹس مزید پڑھیں

مصطفی کمال

حکومت گرانی ہے تو پیپلز پارٹی اور ن لیگ استعفے دے ، ایک گھنٹے میں حکومت ختم ہو جائے گی، مصطفی کمال

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین اور سابق سٹی ناظم سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ حکومت گرانی ہے تو پیپلز پارٹی اور ن لیگ استعفے دے ، ایک گھنٹے میں حکومت ختم ہو جائے گی، عمران خان مزید پڑھیں

انور مجید

جعلی اکاونٹس اسکینڈل، اومنی گروپ کے انور مجید، عبدالغنی سمیت دیگر پر فرد جرم عائد

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) احتساب عدالت نے اومنی گروپ کے خواجہ انور مجید اور عبدالغنی سمیت تمام ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں جعلی اکاونٹس اسکینڈل اور پنک ریزیڈنسی ریفرنس کیس کی سماعت ہوئی۔ مزید پڑھیں

نواز شریف

توشہ خانہ ریفرنس ،نواز شریف کے اثاثوں کے لیے الیکشن کمیشن، ایف بی آر اور ایس ای سی پی کو خطوط لکھے گئے

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)توشہ خانہ ریفرنس میں اشتہاری ملزم نواز شریف کی کتنی زمین اور کتنی ملز میں شیئرز، مکمل تفصیلات سامنے آ گئیں جس کے مطابق نیب کے تفتیشی افسر محمد راحیل اعظم نے احتساب عدالت میں مزید پڑھیں