یوسف رضا گیلانی

اشتہارات کے غیر قانونی ٹھیکوں کا ریفرنس، یوسف رضا گیلانی اور دیگر پر فرد جرم کی کارروائی 12 جنوری تک موخر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) احتساب عدالت اسلام آباد نے اشتہارات کے غیر قانونی ٹھیکوں سے متعلق ریفرنس میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور دیگر پر فرد جرم کی کارروائی 12 جنوری تک موخر کر دی ہے۔ سید یوسف مزید پڑھیں

آصف زرداری

پارک لین ریفرنس ، آصف زرداری کی ایک روز عدالتی حاضری سے استشنیٰ کی درخواست منظور

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) احتساب عدالت اسلام آباد نے سابق صدر آصف زرداری کیخلاف پارک لین ریفرنس میں آئندہ سماعت پر ملزمان کے وکلا کی حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کیس کی سماعت کل جمعرات تک ملتوی کردی۔ مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی4نومبر تک ملتوی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)احتساب عدالت اسلام آباد کورٹ روم نمبر ایک کے جج محمد بشیر کی عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس پر سماعت بغیر کارروائی4نومبر تک ملتوی کر دی۔ نیب مزید پڑھیں

توشہ خانہ ریفرنس

نیب کے گواہ عمران ظفر نے توشہ خانہ ریفرنس میں آصف زرداری سے متعلق اصل دستاویز عدالت میں پیش کر دی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)نیب کے گواہ عمران ظفر نے توشہ خانہ ریفرنس میں آصف زرداری سے متعلق اصل دستاویز عدالت میں پیش کر دی۔ جمعرات کو احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزرائے اعظم مزید پڑھیں

پارک لین ریفرنس

پارک لین ریفرنس ، زرداری کی استشنیٰ کی درخواست منظور

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پارک لین ریفرنس میں احتساب عدالت اسلام آباد نے آصف علی زرداری کی گزشتہ روز حاضری سے استشنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے پارک لین ریفرنس پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی احتساب مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

نوڈیرو ٹو رینٹل پاور ریفرنس :راجہ پرویز اشرف سمیت10 ملزمان کی بریت کی درخواست مسترد

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) احتساب عدالت اسلام آباد نے نوڈیرو ٹو رینٹل پاور ریفرنس میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی بریت کی درخواست مسترد کر دی۔ وڈیرو ٹو رینٹل پاور ریفرنس میں پرویز اشرف پر اختیارات کے غلط مزید پڑھیں