وزیراعظم

حکومتی اخراجات میں کمی بارے ابتدائی رپورٹ وزیراعظم کو پیش

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) حکومتی اخراجات کم کرنے کے حوالے سے ابتدائی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کردی گئی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت حکومتی اخراجات اور حکومتی ڈھانچے کا حجم کم کرنے کے حوالے سے اہم اجلاس مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے تھرکول منصوبہ کرپشن کیس نیب کو بھیج دیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ نے تھرکول منصوبہ کرپشن کیس تحقیقات کیلئے نیب کو بھجوا تے ہوئے ہدایت کی کہ چیئرمین نیب آڈیٹر جنرل رپورٹ کا جائزہ لیکر ابتدائی رپورٹ تین ماہ میں پیش کریں، نیب سرکاری فنڈز کی مزید پڑھیں

کنٹونمنٹ بورڈز الیکشن

پی ٹی آئی کی لاہور میں کنٹونمنٹ بورڈز الیکشن میں شکست بارے ابتدائی رپورٹ مرتب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات میں تحریک انصاف کی لاہور میں انتخابی شکست بارے ابتدائی رپورٹ مرتب کرلی گئی۔ لاہور میں کتنا ترقیاتی کام کیا گیا، رپورٹ میں اہم سوال اٹھا دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق رپورٹ میں مزید پڑھیں

گھوٹکی

ڈہرکی ٹرین حادثہ پٹری کا ویلڈنگ جوائنٹ ٹوٹنے سے پیش آیا،ابتدائی رپورٹ تیار

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) ڈہرکی حادثہ کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی گئی، جس میں کہا گیا کہ حادثہ اپ ٹریک کی پٹڑی کا ویلڈنگ جوائنٹ ٹوٹنے کے باعث پیش آیا، اپ ٹریک کی دائی پٹڑی کا جوائنٹ ویلڈنگ سے جوڑا گیا مزید پڑھیں

مبینہ زیادتی

لودھراں،سرکاری اسپتال کے ملازمین کی لڑکی کیساتھ مبینہ زیادتی

لودھراں(رپورٹنگ آن لائن) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال کے 2 ملازمین نے لڑکی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ متاثرہ لڑکی نے الزام عائد کیا ہے کہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال کے سی ڈی سی سپروائزر نے 20 مزید پڑھیں

فیکٹری دھماکا

نیو کراچی فیکٹری دھماکا میں جاں بحق افراد کی تعداد نو ہوگئی، 27 زخمی ، پولیس نے اپنی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) نیو کراچی فیکٹری دھماکا میں جاں بحق افراد کی تعداد نو ہوگئی جبکہ 27 زخمی ، پولیس نے اپنی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی، دھماکے کے باعث اطراف کی تین فیکٹریاں متاثر ہوئیں، ایک فیکٹری مکمل تباہ جبکہ مزید پڑھیں