توشہ خانہ ریفرنس

توشہ خانہ ریفرنس، آصف زرداری اور یوسف رضا گیلانی کی حاضری معافی کی درخواستیں منظور

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں آصف زرداری اور یوسف رضا گیلانی کی حاضری سے استثنی کی درخواستیں منظور کرلی ۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں آصف زرداری اور یوسف رضاگیلانی کیخلاف توشہ خانہ مزید پڑھیں

حافظ حسین احمد

سیاست میں بلاول زرداری اور مریم صفدر ابھی تک “سیاسی تربیت” کے مراحل میں ہیں: حافظ حسین احمد

کوئٹہ(رپورٹنگ آن لائن) جمعیت علما اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ سیاست میں بلاول زرداری اور مریم صفدر ابھی تک طفل مکتب ہیں انہیں چاہیے کہ وہ دیگر تجربہ کار سیاسی مزید پڑھیں

آصف زرداری

آصف زرداری کا نواز شریف اور مولانا فضل الرحمن سے ٹیلیفونک رابطہ،یوسف رضا گیلانی کی کامیابی پر اظہار تشکر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سابق صدر آصف زرداری نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ذرائع کے مطابق آصف زرداری نے سینیٹ الیکشن میں یوسف رضا گیلانی کی کامیابی مزید پڑھیں

نااہلی

آصف زرداری، فواد چوہدری نااہلی کیسز پر قومی اسمبلی اور سینیٹ سے رائے طلب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے منتخب عوامی نمائندوں کے خلاف نااہلی درخواستیں سننے سے متعلق اسپیکر قومی اسمبلی اور چیرمین سینیٹ سے رائے طلب کر تے ہوئے کہا ہے کہ منتخب نمائندوں کیخلاف ایسی درخواستیں مزید پڑھیں

شبلی فراز

آصف زرداری کا گیلانی کی کامیابی کا دعوی خرید و فروخت کی سیاست پر مہر ہے، شبلی فراز

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ پارلیمان میں اقلیت ہوتے ہوئے آصف زرداری کا گیلانی کی کامیابی کا دعوی خرید و فروخت کی آلودہ سیاست پر مہر ثبت کر مزید پڑھیں

آصف زرداری

آصف زرداری کیخلاف پارک لین ریفرنس کی سماعت 3فروری تک ملتوی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے سابق صدر آصف زرداری کیخلاف پارک لین ریفرنس پر کی۔ نیب پراسیکیوٹر عرفان بھولا نیب گواہ عدالت میں پیش ہوئے۔ دوران سماعت آصف زرداری کے وکیل مزید پڑھیں