وزیر اعلی پنجاب

وزیراعلی پنجاب کی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والوں کو خراج عقیدت ، شہداکے اہلخانہ سے اظہار تعزیت

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے حادثے میں شہید ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے شہداکے اہلخانہ سے دلی ہمدردی اور اظہار تعزیت کی۔ چوہدری پرویز الہی نے کہا کہ شہداکی عظیم قربانی مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

وزیراعلی پنجاب نے ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی کے منصوبوں کاافتتاح کردیا

لاہو(رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی(ٹیوٹا) کے تین منصوبوں کا افتتاح کر تے ہوئے کہا ہے کہ ٹیوٹا اداروں کو بسوں کی فراہمی سے طلبہ کو آمد ورفت میں سہولت مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

پنجاب میں سیلاب میں جاں بحق افراد کے لواحقین کی امداد بڑھا کر 10لاکھ کر دی گئی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے سیلاب متاثرین کے لیے مالی امداد میں اضافہ کر دیا،وزیراعلی پنجاب پرویز الہی سے صوبائی وزیر منیب سلطان نے ملاقات کی جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور سیلاب کے بعد مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

چیئرمین پی ٹی آئی اور وزیر اعلی پنجاب کی اہم ملاقات، موجودہ سیاسی صورتحال ،آئندہ کی حکمت عملی پر مشاورت

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کے درمیان ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال ،آئندہ کی حکمت عملی پر مشاورت ہو ئی۔ پیر کو وزیر اعلی پنجاب مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الہی

آصف زرداری شہباز شریف کو پھنسا کر خود دبئی بھاگ گئے، چوہدری پرویز الہی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے کہ آصف زرداری شہباز شریف کو پھنسا کر خود دبئی بھاگ گئے۔ اپنے جاری کردہ بیان میں چوہدری پرویز الہی نے سابق صدر آصف زرداری کے دبئی مزید پڑھیں

چوہدری شجاعت حسین

چوہدری پرویز الہی ہی وزارت اعلی کیلئے پارٹی کے امیدوار ہیں،چوہدری شجاعت حسین

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ چوہدری پرویز الہی ہی وزارت اعلی کیلئے پارٹی کے امیدوار ہیں، جن کو مینڈیٹ ملا حکومت کرنا ان کا حق ہے۔ مزید پڑھیں

چوہدری پرویزالٰہی

تجربہ کاروں کی نالائقیاں معیشت کو تباہی کے دہانے پر لے آئی ہیں، چوہدری پرویز الہی

گجرات(رپورٹنگ آن لائن)مسلم لیگ ق کے رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے کہ تجربہ کاروں کی نالائقیاں معیشت کو تباہی کے دہانے پر لے آئی ہیں۔گجرات میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری پرویز الہینے مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الہی

عمران خان نے حکومت کو کچھ دن کی مہلت دی ہے،جلد از جلد الیکشن کی تاریخ کا اعلان کریں، چوہدری پرویز الہی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے کہ جلد از جلد الیکشن کی تاریخ کا اعلان کریں،عمران خان نے حکومت کو کچھ دن کی مہلت دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق چوہدری پرویز الہی مزید پڑھیں