فیصل واوڈا

فیصل واوڈا نے ڈالر کی قیمت گرنے کا کریڈٹ سپہ سالار کو دے دیا

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) سابق وفاقی وزیرفیصل واوڈا نے ڈالر کی قیمت گرنے کا کریڈٹ سپہ سالار کو دیتے ہوئے کہاہے کہ آرمی چیف نے مسائل کو حل کرنے کیلئے اقدامات کیے ہیں۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

پی ٹی آئی چیئرمین نے عالمی عدالت میں وکالت کیلئے شاتم رسول سلمان رشدی کے وکیل کو اپنا نمائندہ مقرر کیا ہے’ عطا اللہ تارڑ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین اپنی سیاست بچانے کے لئے ملک دشمنی کے بعد اسلام دشمنی پر بھی اتر آئے ہیں ، اپنے جرائم مزید پڑھیں

صدر عارف علوی

صدر عارف علوی کا اپنے سیکریٹری پر دباو ڈالے جانے کا انکشاف

اسلام آبا د(رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے اپنے ہی پرنسپل سیکرٹری پر مبینہ طور پر دباو ڈالے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ ذرائع نے دعویٰ کیا کہ صدر مملکت نے اپنے پرنسپل سیکرٹری وقار احمد سے مزید پڑھیں

جہانگیر ترین

ہمارے آنے سے پہلے چیئرمین پی ٹی آئی ایک سیٹ جیتے تھے: جہانگیر ترین

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر خان ترین نے کہا ہے کہ لوگوں کی پارٹی میں شمولیت اس طرح ہو جائے گی کہ جہاز استعمال نہیں کرنا پڑے گا، ابھی ہم شروع ہوئے ہیں مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

صدر علوی کے ٹویٹ نے پاکستان کے سپریم آفس کے وقار کو مجروح کیا، کارروائی ہونی چاہیے ‘فرودوس عاشق

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) استحکام پاکستان پارٹی کی ترجمان فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ صدر عارف علوی کے ٹویٹ نے پاکستان کے سپریم آفس کے وقار و تشخص کو بری طرح مجروح کیا ہے جس کی جتنی مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

پانچ سال مشکل ترین ، پی ٹی آئی کی کوشش تھی کہ صوبائی حکومت نہ چلے : مرادعلی شاہ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کاکہنا ہے کہ پانچ سال بہت مشکل تھے، پی ٹی آئی کی کوشش تھی کہ صوبائی حکومت نہ چلے لیکن ہم ثابت قدم رہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مراد مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

انٹرا پارٹی الیکشن: پی ٹی آئی کو 15 اگست تک جواب جمع کرانے کی ہدایت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کو انٹرا پارٹی الیکشن کے معاملے پر 15 اگست تک جواب جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر مزید پڑھیں

عطاء تارڑ

چیئرمین پی ٹی آئی کو کرپشن، فراڈ، جھوٹ کے جرم میں سزا بھگتنا ہوگی،عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی اور مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنے دور میں مخالفین کو بدترین انتقام کا نشانہ بنایا، چیئرمین پی ٹی آئی کو مزید پڑھیں

پرویز خٹک

الیکشن میں پی ٹی آئی ہوگی ہی نہیں تو انتخابی اتحاد کیسا؟ پرویز خٹک

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ الیکشن میں تحریک انصاف ہوگی ہی نہیں تو انتخابی اتحاد کیسا؟ ایک انٹرویومیں پرویز خٹک نے کہا کہ پی ٹی آئی سے ہمارے اتحاد مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

پی ٹی آئی چیئرمین کاشیخ رشید کو ٹیلیفون ،بھابی کے انتقال پر تعزیت کی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین نے سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو ٹیلیفون کر کے ان کی بھابی اور سابق پارلیمانی سیکرٹری شیخ راشد شفیق کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ۔ مزید پڑھیں