شہباز گل کی ضمانت

بغاوت پر اکسانے کا مقدمہ، پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی ضمانت کی درخواست خارج

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی ضمانت کی درخواست خارج کردی۔ اسلام آبادکے ایڈیشنل اینڈ سیشن جج ظفر اقبال نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا اور عمران خان مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

پی ٹی آئی رہنما نے مفتاح اسماعیل کو جیمز بانڈ قرار دے دیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وزارت خزانہ کے سابق ترجمان مزمل اسلم نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کوجیمز بانڈ قرار دیا ہے، ہفتہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ میں مزمل اسلم نے مزید پڑھیں

اسد عمر

پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے بھی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری جمع کرادی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے الزام میں درج مقدمے میں درخواست قبل از گرفتاری جمع کروادی۔ پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری نے ایمپلی فائر ایکٹ اور دفعہ مزید پڑھیں

شہباز گل

شہباز گل پر تشدد کے الزامات ، وفاقی پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی پولیس نے پی ٹی آئی رہنما شہبازگل پرتشدد کے الزامات کی تحقیقات شروع کردیں، شہبازگل پر تشدد کے الزامات کے حوالے سے ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹراسلام آباد کی زیرصدارت اہم اجلاس ہوا،جس میں تفتیشی مزید پڑھیں

شہباز گل

مجھ پر شدید تشدد کیا گیا: شہباز گِل نے عدالت میں کمر دکھائی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل نے عدالت میں بیان دیتے ہوئے قمیض اٹھا کر اپنی کمر دکھائی اور کہا کہ مجھے شدید تشدد کا نشانہ بنایا مزید پڑھیں

فواد چوہدری

افغانستان ڈرون حملہ، متعلقہ وزارتوں کو واضح بیان جاری کرنا ہو گا، فواد چوہدری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سابق وزیر اطلاعات اور پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ افغانستان کے ڈرون حملے میں پاکستان کی زمین استعمال ہونےکاسوال نہیں، سوال یہ ہے کہ پاکستان کی فضااستعمال کرنے کی اجازت دی مزید پڑھیں