جو بائیڈن

مریکا، دسمبر 2024 میں بیروزگاری کی شرح 4.1 فیصد کی کم ترین سطح پر آئی

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر جوبائیڈن کا اپنے دور اقتدار میں امریکی معیشت پر بیان دیتے ہوئے کہاہے کہ دسمبر 2024 میں امریکا میں بیروزگاری کی شرح 4.1 فیصد کی کم ترین سطح پر آئی۔ صدر جوبائیڈن کا کہنا تھا مزید پڑھیں

مچھلی

پیداوار بڑھنے ،سپلائی تیز ہونے سے شدید سردی ،طلب کے باوجود مچھلی کی قیمتوںکمی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )پیداوار بڑھنے اور سپلائی تیز ہونے سے شدید سردی اور طلب کے باوجود مچھلی کی قیمتوںکمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ تاہم مچھلی فرائی کر کے فروخت کرنے والوں نے قیمتوں میں کسی طرح کی کمی نہیں مزید پڑھیں

چین

چین کی بحری معیشت میں ترقی کا مضبوط رجحان

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)چین کی وزارت قدرتی وسائل کے مطابق، چین کی سمندری معیشت  ترقی کا  مضبوط  رجحان  ظاہر کر رہی ہے  اور  سمندر، قومی توانائی، پانی کے وسائل اور خوراک کی فراہمی کو یقینی بنانے سمیت دیگر شعبوں میں مزید پڑھیں

احسن اقبال

پائیدار امن اور ترقی کا عمل پالیسیوں کے تسلسل اور اصلاحات سے منسلک ہے،وفاقی وزیر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی ، اصلاحات و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پائیدار امن اور ترقی کا عمل پالیسیوں کے تسلسل اور اصلاحات سے منسلک ہے. ہمیں خوشحالی کی منزل حاصل مزید پڑھیں

قدرتی گیس

گیس کی پیداوار میں کمی، 4 ماہ میں 53 ارب روپے کا نقصان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) ملکی گیس کی پیداوار میں کمی سے ملکی اقتصادیات کو 4ماہ میں 194ملین ڈالرز کے نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے جو پاکستانی کرنسی میں 53 ارب37کروڑ 40لاکھ روپے بنتے ہیں۔ مقامی گیس کی پیداوار میں مزید پڑھیں

بناسپتی گھی

خوردنی تیل کی پیداوارمیں اضافہ،بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی

فیصل آباد (رپورٹنگ آن لائن)ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں اضافہ جبکہ بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ ادارہ شماریات پاکستان(پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کی پہلی مزید پڑھیں

تیل و گیس

ملک میں تیل و گیس کی پیداوارمیں ہفتہ وار بنیادوں پر اضافہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادوں پراضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔پی پی آئی ایس اورانڈسٹری کے اعدادوشمارکے مطابق 8نومبر2024کوختم ہونے والے ہفتہ میں ملک میں خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار66903بیرل ریکارڈکی گئی ہے جوپیوستہ ہفتہ کے مقابلہ میں مزید پڑھیں

برآمدات

ملک میں ریفریجریٹرزاورڈیپ فریزرزکی پیداوارمیں گزشتہ مالی سال کے دوران کمی ریکارڈ

اسلام آباد( رپورٹنگ آن لائن ) ملک میں ریفریجریٹرزاورڈیپ فریزرزکی پیداوارمیں گزشتہ مالی سال کے دوران کمی ریکارڈکی گئی ہے۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ ماہانہ رپورٹ کے مطابق مالی سال 2024 ملک میں 818267یونٹس ریفریجریٹرزکی پیداوارریکارڈکی گئی مزید پڑھیں

تیل و گیس

سیاسی و سیکورٹی صورتحال، 10 سال میں تیل اورگیس کی پیدوار میں اضافہ نہ ہوسکا

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان میں 10 سال کے دوران تیل اور گیس کی طلب کے مقابلے میں پیداوار میں اضافہ نہ ہوسکا۔ پاکستان پیٹرولیم انفارمیشن سروس( پی پی آئی ایس)کے مطابق 2015 میں پاکستان میں خام تیل کی یومیہ مزید پڑھیں