عظمیٰ بخاری

پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ مکمل طور پر ٹیکس فری ہوگا’ عظمیٰ بخاری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب کا بجٹ مکمل طور پر ٹیکس فری ہوگا، تنخواہ دار طبقے کیلئے ریلیف دیا گیا ہے،پنجاب تیزی سے ترقی کر رہا ہے اور عوام کی زندگیوں مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

غزہ میں جنگ بندی کی قرار دار کو سلامتی کونسل میں امریکہ کی جانب سے ویٹوکرنا شرمناک اقدام ہے’جاوید قصوری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے غزہ میں جنگ بندی کی قرار دار کو سلامتی کونسل میں امریکہ کی جانب سے ویٹوکرنا شرمناک اقدام ہے. ایک طرف امریکہ غزہ میں معصوم بچوں کے قتل مزید پڑھیں

عظمی بخاری

مریم نواز نوجوان نسل کی پسندیدہ لیڈر بن گئیں،باتوں سے نہیں عملی اقدامات سے یوتھ کے دل جیتے ہیں’ عظمیٰ بخاری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مریم نواز نوجوان نسل کی پسندیدہ لیڈر بن گئی ہیں،الیکٹرک بائیکس،اسکالرشپ اور لیب ٹاپ تقسیم کی تقریبات میں اسکا عملی مشاہدہ دیکھنے کو ملا،مریم نواز نے باتوں مزید پڑھیں

افتخار ٹھاکر

جس طرف سے بھی حملہ کرو گے تمہیں مزہ چکھا دیں گے،افتخار ٹھاکر کا بھارت کو پیغام

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پاکستانی اداکار و کامیڈین افتخار ٹھاکر نے بھارتی جارحیت پر انہیں منہ توڑ جواب دیا۔ اداکار نے ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے بھارت کو مزہ چکھانے کی بات کی اور بھارت کو پیغام دیتے ہوئے مزید پڑھیں

انسٹیٹیوٹ

پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیورو سائنسز لاہور اور بیسٹا نیورو انسٹیٹیوٹ میلان، اٹلی کے مابین تاریخی معاہدہ

لاہور(زاہد انجم سے) پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیورو سائنسز (PINS)، لاہور اور بیسٹا نیورو انسٹیٹیوٹ، میلان (اٹلی) کے درمیان ایک تاریخی مفاہمتی یادداشت (MOU) پر دستخط کیے گئے ہیں جس کے تحت بیسٹا انسٹیٹیوٹ کے سینیئر ریزیڈنٹس اب PINS میں روٹیشن مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ

پنجاب’ عدلیہ کو سٹے آرڈر درخواستوں پر15 دن کے اندر فیصلے کرنے کا حکم

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب بھر کی عدلیہ کو سٹے آرڈر کی درخواستوں پر پندرہ دن کے اندر اندر فیصلے کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم نے حکم امتناعی مزید پڑھیں

ایکسائز

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں بوگس دستاویزات پرچوری اور سمگل شدہ گاڑیوں کی رجسٹریشن کا سلسلہ عروج پر۔پہلے سے رجسٹرڈ گاڑیاں بوگس دستاویزات پردوبارہ رجسٹرڈ کی جانے لگیں۔

(رپورٹنگ آن لائن)تفصیلات کے مطابق ایکسائز ڈیپارٹمنٹ میں ان دنوں جعلی اور بوگس دستاویزات کی بنیاد پر ٹیوٹا فارچونر، ٹیوٹا ہائی لکس اور ہنڈا سوک جیسی گاڑیوں کی رجسٹریشن کیئے جانے کا سکینڈل سامنے آگیا ہے۔امپورٹڈ اور مقامی سطح پر مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

غیر قانونی بھرتیوں کا کیس: پرویز الہٰی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں چودھری پرویز الہٰی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی گئی۔ لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کیخلاف پنجاب اسمبلی میں مبینہ مزید پڑھیں

پاک فضائیہ

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر جشن کا سماں

لاہور (رپورٹنگ آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب بھر کے اسکولوں میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی اور یوم تشکر منایا گیا۔ پنجاب کے تعلیمی اداروں میں آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر جشن کا مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

مودی کا خطاب عندیہ دے رہا ہے دشمن نے شکست کو قبول نہیں کیا ،کوئی ایڈونچر کر سکتا ہے، مسرت چیمہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہاہے کہ نریندر مودی کااپنی عوام سے کیا گیا خطاب عندیہ دے رہا ہے کہ دشمن نے اپنی شکست کو قبول نہیں کیا اور اپنی شرمندگی کو مزید پڑھیں