سرفراز بگٹی

دشمن نے پاکستان کا غلط اندازہ لگایا، بھارت کے ایما پر لڑنے والوں کو بھی پیغام مل گیا، سرفراز بگٹی

کوئٹہ (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہاکہ دشمن نے شاید پاکستان کا غلط اندازہ لگایا تھا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بھارت کے ایما پر لڑنے والوں کو بھی آج پیغام مزید پڑھیں

رانا سکندر حیات

آپریشن بنیان مرصوص پہلے ہی دن دشمن کو اس کی اوقات میں واپس لے آیا’ راناسکندر

لاہور( رپورٹنگ آن لائن )وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ آپریشن بنیان مرصوص پہلے ہی دن مکمل ہو گیا اور مودی کے خوابوں کا رام مندر چکنا چور ہو گیا۔ انہوں نے کہا کہ آپریشن بنیان مرصوص مزید پڑھیں

حیثیت

بھارت نے دادا گیری بنائی ہوئی تھی اب پاکستان نے اس کی بولتی بند کردی،شیخ رشید

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہاہے کہ بھارت نے اپنے پڑوسیوں کے ساتھ داداگیری بنائی ہوئی تھی پاکستان نے اس کی بولتی بند کردی۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

مریم نوازشریف

”آپریشن بنیان مرصوص”وزیر اعلی پنجاب کا پاک فوج کے لیے اعزاز و افتخار کا اظہار

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پاک فوج کی بھارتی جارحیت کے خلاف عبرت ناک جوابی کارروائی پر فخر کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کا بھارت کی بزدلانہ جارحیت کا دن کی مزید پڑھیں

سعید غنی

پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے تحت ” آئیے پاکستان کا جھنڈا لہرائیں” مہم کا آغاز کردیاگیا

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)وزیر بلدیات سندھ و صدر پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن سعید غنی نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے تحت ” آئیے پاکستان کا جھنڈا لہرائیں” مہم کا آغاز کردیا ہے۔ شہر بھر میں ہر مزید پڑھیں

سیف الملوک کھوکھر

پاکستان مسلم لیگ (ن) لاہور کے صدر ملک سیف الملوک کھوکھر کی قیادت میں پاک فوج زندہ باد ریلی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن )لاہور کے صدر ممبر قومی اسمبلی ملک سیف الملوک کھوکھر کی قیادت میں پاک فوج زندہ باد ریلی انقاد کیا گیا جس میں ایم پی اے ملک شہباز کھوکھر ،چیئرمین ایل ڈبلیو ایم مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر

بھارت ہمیشہ دہشتگردی کی ذمہ داری پاکستان پر ڈال کر سیاسی فائدہ اٹھاتا ہے: پاک فوج

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ بھارت ہمیشہ دہشتگردی کی ذمہ داری پاکستان پر ڈال کر سیاسی فائدے لینے کی کوشش کرتا ہے۔ ڈی جی آئی ایس مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز

پاکستان نے ابدالی میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا’ آئی ایس پی آر

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ پاکستان نے ابدالی میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔پاکستان نے کامیابی کے ساتھ ابدالی ویپن سسٹم کا تربیتی تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز

سوات،سیکیورٹی فورسز، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مشترکہ آپریشن میں 4 خوارج ہلاک

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)ضلع سوات میں سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مشترکہ آپریشن میں 4 خوارج ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر کی والِدہ کے انتقال پراظہار تعزیت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر کی والِدہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ منگل کووزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مزید پڑھیں