وزیراعظم شہباز شریف

وفاقی کابینہ نے 24 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )وفاقی کابینہ نے 24 اہم افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کی منظوری دے دی۔ وفاقی کابینہ سے وزارت داخلہ کی سمری پر سرکولیشن کے ذریعے منظوری لی گئی۔پی ٹی مزید پڑھیں

احسن اقبال

وفاقی کابینہ میں اتحاد کے درمیان پل کا کردار ادا کرنے والے ارکان بھی شامل ہیں: احسن اقبال

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات احسن اقبال نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ میں ایسے ارکان بھی ہیں جو حکمراں اتحاد میں پل کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گنڈاپور کو مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ

نومنتخب 19 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا،صدر مملکت نے وفاقی وزرا سے حلف لیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان کی نو منتخب 19 رکنی کابینہ نے ایوان صدر میں حلف اٹھا لیا ہے۔ ایوان صدر میں ہونیوالی حلف برداری کی تقریب کا آغاز قرآن پاک کی تلاوت سے کیا گیا۔ بعد ازاں صدر مزید پڑھیں

نواز شریف

نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقات ،وفاقی کابینہ کیلئے مختلف ناموں پر غور

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نوازشریف سے پارٹی صدر شہباز شریف نے ملاقات کی ۔ پارٹی ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے مختلف اتحادیوں سے ملاقاتوں کے بارے میں نواز شریف کو بریفنگ دی، مزید پڑھیں

اجلاس

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب، معاشی و سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا جس میں ملک کی معاشی اور سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ دوران مزید پڑھیں

عمران خان

القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان سمیت دیگر 28 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے القادر ٹرسٹ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر 28 افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کی سفارش کردی۔وفاقی کابینہ کی ذیلی مزید پڑھیں