پروفیسر الفرید ظفر

انسداد ٹائیفائیڈ مہم، جنرل ہسپتال کے 100 تربیت یافتہ پیرا میڈکس حصہ لینگے:پروفیسر الفرید ظفر

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے کہاکہ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی ہدایت پر انسداد ٹائیفائیڈ مہم نئی نسل کی صحت کی ضامن مزید پڑھیں

فردوس اعوان

فضل الرحمان جدید دور کے کرپٹ جادوگر ہیں، فردوس اعوان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعون نے کہا ہے کہ فضل الرحمان جدید دور کے کرپٹ جادوگر ہیں، انہوں نے چندے سے اربوں کی جائیدادیں فرنٹ مینز کے ذریعے بنائیں۔ عوام کو ورغلانے والے مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبے کی ترقی کیلئے واضح ہدایات جاری کردیں

مکوآنہ ( ر پورٹنگ آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبے کی ترقی کیلئے واضح ہدایات جاری کردیں، پنجاب میں آئندہ پانچ سالہ مالیاتی اصلاحات کا پلان مرتب، آئندہ پانچ سال میں پنجاب میں ٹیکس وصولیوں کا مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

ملاح کے بغیر پی ڈی ایم کی کشتی بیچ منجدھار غوطہ زن ہے، فردوس عاشق اعوان

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ملاح کے بغیر پی ڈی ایم کی کشتی بیچ منجدھار غوطہ زن ہے، سیاسی بیروزگار ٹولے کا نام نہاد رہنما اندرونی اختلافات کی مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

عثمان بزدار نے 21 تحصیلوں میں سپورٹس کمپلیکس کی تعمیر کی منظوری دیدی،فردوس عاشق اعوان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعلی عثمان بزدار نے پنجاب کی 21 تحصیلوں میں سپورٹس کمپلیکس کی تعمیر کی منظوری دیدی، گرین سپورٹس پروگرام کے تحت ایک ہزار گرانڈز مزید پڑھیں

فردوس عاشق

پنجاب کے سوشل سیکیورٹی ہسپتالوں میں عام مریض کی رسائی ممکن، فردوس عاشق

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پنجاب کے سوشل سیکیورٹی ہسپتالوں میں عام مریض کی رسائی ممکن ہے، ہسپتال میں مزدوروں کے علاوہ عام شہری بھی علاج مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

وزیراعظم کے ویژن پر پنجاب حقیقی معنوں میں ترقی کی راہ پر گامزن،فردوس عاشق اعوان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی براے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق پنجاب حقیقی معنوں میں ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

ہفتہ شان رحمت اللعالمین کی تقریبات کا پنجاب بھر میں آعاز ہوچکا،فردوس عاشق عوان

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) مشیر اطلاعات وزیر اعلیٰ پنجاب فردوس عاشق عوان نے کہا ہے کہ ہفتہ شان رحمت اللعالمین کی تقریبات کا پنجاب بھر میں آعاز ہوچکا،وزیراعلی پنجاب شان مصطفی واک کی قیادت کریں گے، منگل کو نعتیہ مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب

عوام اب چور ٹولے کے جھانسے میں نہیں آئیں گے، وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ محب وطن عوام اب چور ٹولے کے جھانسے میں نہیں آئیں گے، حزب اختلاف کے پاس کوئی ایجنڈا ہے اور نہ ہی کوئی پروگرام،پی ڈی ایم کے افراتفری مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب

نیوی ڈے پاک بحریہ کے بہادر سپوتوں کے عظیم کارناموں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے،وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہاہے کہ 8 ستمبر 1965 کو پاک بحریہ نے ازلی دشمن پر اپنی بہادری اور جرات کی دھاک بٹھائی، نیوی ڈے پاک بحریہ کے بہادر سپوتوں کے عظیم کارناموں کو مزید پڑھیں