ہاشم ڈوگر

پرویز الٰہی نے اسمبلی تحلیل نہیں کی تو ہم استعفیٰ دیدیں گے’ہاشم ڈوگر

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)صوبائی وزیر آبپاشی کرنل (ر) ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے کہنے پر اسمبلی کو تحلیل کر دیں گے، اگر وہ اسمبلی تحلیل نہیں کرتے تو مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبا زشریف

وزیراعظم شہبا زشریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی کوئٹہ میں پولیس ٹرک پر دھماکے کی مذمت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم شہبا زشریف نے کوئٹہ کے علاقے بلیلی میں پولیس ٹرک پر دھماکے کی مذمت کی ، وزیراعظم شہبا زشریف نے شہداءکے لواحقین سے اظہار تعزیت اور افسوس کااظہار کیا ، وزیراعظم کا کہنا تھا مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس

منی لانڈرنگ کیس‘وزیر اعظم پاکستان اور وزیر اعلیٰ پنجاب و دیگر ملزمان کی ضمانت پر فیصلہ محفوظ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) منی لانڈرنگ کیس کی سماعت میں عدالت نے وزیر اعظم شہباز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز اور دیگر ملزمان کی ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔اسپیشل سینٹرل جج لاہور کی عدالت میں سماعت کے موقع پر عدالت نے مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب نے لاہور کے چلڈرن ہسپتال میں آتشزدگی کا نوٹس لے لیا ‘ انکوائری کا حکم

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) چلڈرن اسپتال میں صبح 5 بجے لگنے والی آگ پر تاحال قابو نہ پایا جاسکا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق چلڈرن اسپتال میں لگی آگ اب تک بجھائی نہ جاسکی ہے جبکہ بتایا جارہا ہے کہ آگ مزید پڑھیں

غیر اعلانیہ لوڈشیدنگ

لاہور میں شدید گرمی کی وجہ سے بجلی کی مانگ 5000 میگاواٹ سے تجاوز کر گئی ‘1500میگا واٹ کا شارٹ فال

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم اوروزیر اعلیٰ پنجاب کے شہر میں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ شدت اختیار کر گیاہے۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے شہری اور مضافاتی علاقوں میں غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کا براحال کر دیا مزید پڑھیں

ترجمان حکومت پنجاب

پی ایس ایل ایونٹ نے قوم کو خوشیاں دی ہیں‘ ترجمان حکومت پنجاب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب حسان خاور کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل ایونٹ نے قوم کو خوشیاں دی ہیں۔تفصیلات کے مطابق ترجمان حکومت پنجاب حسان خاور نے پی ایس ایل کے کامیاب اور پرامن مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب

مادری زبان کا تحفظ ہم سب کی سماجی ذمہ داری ہے‘ وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ مادری زبان کا تحفظ ہم سب کی سماجی ذمہ داری ہے۔وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے مادری زبان کے عالمی دن پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ زبان مزید پڑھیں

حسان خاور

صوبے میں فیملی ایونٹس کرانے کا مقصد سیر و تفریح کو فروغ دینا ہے‘ حسان خاور

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب حسان خاور نے کہا ہے کہ صوبے میں فیملی ایونٹس کرانے کا مقصد سیر و تفریح کو فروغ دینا ہے۔تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب حسان خاور کی ہدایت پر مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال میں جدید ایم آر آئی و سی ٹی سکین کی خریداری کا عمل شروع

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے مریضوں کی فلاح و بہبود اور معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کے لئے احسن اقدام اٹھاتے ہوئے لاہور جنرل ہسپتال میں جدید ترین ایم مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال میں 208ڈاکٹرز و نرسز میں ایک کروڑ 43لاکھ روپے بطور کورونا خصوصی الاؤنس تقسیم

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت اور محکمہ صحت پنجاب کی پالیسی کے تحت لاہور جنرل ہسپتال میں کورونا مریضوں کے علاج معالجے پر مامور 208ڈاکٹرز و نرسز میں ایک کروڑ43لاکھ62ہزار سے زائد رقم بطور مزید پڑھیں