فیصل کریم کنڈی

اوورسیز پاکستانی ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کے ساتھ کھڑے رہے،دہشت گرد مذاکرات سے انکاری، آپریشن کے سوا کوئی حل نہیں تھا،گورنر فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا دہشت گردی کے بعد اب سیلاب کی تباہ کاریوں کا شکار ہے،اوورسیز پاکستانی ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کے ساتھ کھڑے رہے،دہشت گرد مذاکرات سے انکاری، آپریشن مزید پڑھیں

مریم نوازشریف

وزیر اعلیٰ کا کوڑے کے ملبے تلے دب کر دو بچوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے رنج و صدمہ کا اظہار

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کوڑے کے ملبے تلے دب کر دو بچوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے رنج و صدمہ کا اظہار کیاہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

دیرپا امن کا قیام مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل سے جڑا ہوا ہے، علی امین گنڈاپور

پشاور (رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ دیرپا امن کا قیام مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل سے جڑا ہوا ہے، کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق تنازع کے حل تک خطہ امن و مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ

اسلحہ و شراب برآمدگی کیس میں علی امین گنڈاپور کا بیان قلمبند نہ ہوسکا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلحہ و شراب برآمدگی کیس میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا 342 کا بیان قلمبند نہ ہو سکا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے مزید پڑھیں

سرفراز بگٹی

ایران سے ملحقہ علاقوں میں اشیائےخورونوش کی قلت نہ ہونےدی جائے، وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ہدایت

کوئٹہ(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے ہدایت کی ہےکہ ایران سے ملحقہ علاقوں میں کھانے پینے کی چیزوں کی قلت نہ ہونے دی جائے۔ وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی کی زیر صدارت ایران بارڈر سے ملحقہ اضلاع کی صورتحال مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا

اسلحہ برآمدگی، علی امین کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اسلحہ و شراب برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کر دیئے گئے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے وزیر مزید پڑھیں

مریم نوازشریف

مریم نواز کے کندھے میں تکلیف، ایم آر آئی کیلئے میو ہسپتال پہنچ گئیں

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز طبیعت خراب ہونے پر میو ہسپتال لاہور پہنچی ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کندھے میں درد کے باعث میو ہسپتال پہنچیں، جہاں انکے دائیں کندھے کا ایم آر آئی ٹیسٹ کیا مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

اب ہم وفاق کوبھی قرضہ دے سکتے ہیں: وزیر اعلیٰ کے پی کا دعویٰ

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا دعویٰ ہے کہ صوبے کے ریونیو سے وفاق کو بھی قرضہ دے سکتے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ وفاقی حکومت نے افغانستان کیساتھ مذاکرات شروع مزید پڑھیں

حمزہ شہباز شریف

یوم تکبیر پاکستان کے عالم اسلام کی پہلی ایٹمی قوت کے طورپر ابھرنے کا سنہرا دن ہے’ حمزہ شہباز

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ یوم تکبیر پاکستان کے عالم اسلام کی پہلی ایٹمی قوت کے طورپر ابھرنے کا سنہرا دن ہے،اللہ مزید پڑھیں