جہانگیر ترین

شاہ محمودقریشی کا بیان ہلکی بات ہے، اس پر کچھ نہیں کہناچاہتا، ہم لوگوں کو ہلکی بات کرنا زیب نہیں دیتا،جہانگیر ترین

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے میرے دوستوں کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ خود ان معاملات کو دیکھیں گے،مقدمات سے نہیں بھاگ رہے ،عدالتوں کا سامنا کررہے مزید پڑھیں

فواد چوہدری

عمران خان سے زیادہ مزدوروں کااحساس کرنے والا حکمران نہیں دیکھا، فواد چوہدری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان سے زیادہ مزدوروں کااحساس کرنے والا حکمران نہیں دیکھا، سعودی عرب کی آدھی ایمبیسی مزدوروں سے زیادتیوں کی شکایت پر معطل ہے ،مزدوروں کیلئے وزیراعظم مزید پڑھیں

طاہر اشرفی

حکومت نے اعتکاف میں بیٹھنے پر کوئی پابندی نہیں لگائی،طاہر اشرفی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم کے معاون خصوصی طاہر اشرفی نے اعتکاف پر پابندی سے متعلق خبروں کی تردید کردی، اسلامی نظریاتی کونسل کے اجلاس میں ایس او پیز پر عمل کرنے کی تلقین کی گئی، پاکستان میں سب مزید پڑھیں

گورنر سندھ

جہانگیر ترین الزامات کا سامنا کریں، وزیراعظم احتساب پرلچک نہیں دکھا سکتے،گورنر سندھ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین پر لگنے والے الزامات کا وزیراعظم کو دکھ ہے، انصاف کا تقاضا ہے جہانگیر ترین ان الزامات کا سامنا کریں، وزیراعظم احتساب پرلچک نہیں دکھا سکتے، یقین مزید پڑھیں

دورہ سعودی عرب

وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب طے، عمران خان مئی کے پہلے ہفتے سعودیہ جائیں گے

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب طے ہوگیا۔ وزیراعظم مئی کے پہلے ہفتے میں سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کے شیڈیول کو حتمی شکل دی مزید پڑھیں

شہزاد اکبر

شہزاد اکبر نے سابق ڈی جی ایف آئی اے کو لیگل نوٹس بھجوادیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کی جانب سے عائد کردہ الزامات پر قانونی نوٹس بھجوادیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

صرف ایک ذات سے معافی مانگتا ہوں، سپیکر یا کسی اور سے معافی نہیں مانگ سکتا، شاہد خاقان عباسی

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ صرف ایک ذات سے معافی مانگتا ہوں، سپیکر یا کسی اور سے معافی نہیں مانگ سکتا، مزید پڑھیں

وزیراعظم

شوگر مافیا پی ڈی ایم جیسا اتحاد بنا کر حکومت کو بلیک میل کرنے کی کوشش کر تا ہے،وزیراعظم

نوشہرہ(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ معاشرے کی پہچان امیر لوگوں سے نہیں ہوتی، معاشرے کی پہچان کمزور طبقے کی زندگی سے ہوتی ہے طاقتور قانون کے نیچے نہیں آنا چاہتا، شوگر مافیا بھی قانون مزید پڑھیں

رانا ثناء اﷲ

وزیراعظم حواس باختہ انسان ہیں جو منہ میں آتا ہے کہہ دیتا ہے، رانا ثناء اﷲ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اﷲ نے کہا ہے کہ وزیراعظم حواس باختہ انسان ہیں ، رٹ منوانے کیلئے طاقت کا استعمال نہیں کیا جاتا مذاکرات کیئے جاتے ہیں، معاہدے پر تین وزراء مزید پڑھیں

شہباز گل

عدالتی فیصلے پرن لیگ کے ترجمانوں نے جھوٹ بولا، شہباز گل

اسلام آباد( رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلے پرن لیگ کے ترجمانوں نے جھوٹ بولا،ن لیگ سمجھ رہی ہے شہبازشریف کے ساتھ بہت بڑاظلم ہوا،شہبازشریف نے جعلی ٹی ٹی کے مزید پڑھیں