اعصام الحق قریشی

اعصام الحق قریشی نے ہیمبرگ اوپن ٹینس کے ڈبلز کوارٹرفائنل میں جگہ بنالی

ہیمبرگ(ر پورٹنگ آن لائن) اعصام الحق قریشی نے ہیمبرگ اوپن ٹینس کے ڈبلز کوارٹرفائنل میں جگہ بنالی۔قومی ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی نے ہیمبرگ اوپن ٹینس کے ڈبلز کوارٹرفائنل میں جگہ بنالی، مالدووا سے تعلق رکھنے والے پارٹنر رادو البرٹ مزید پڑھیں