فیصل جاوید

عمران خان نے واضح کیا ہے کہ وکٹ کے دونوں طرف کھیلنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے، فیصل جاوید

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے واضح کیا ہے کہ وکٹ کے دونوں طرف کھیلنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل جاوید مزید پڑھیں

ٹرمپ

نیتن یاہو کو جوہری مذاکرات کے دوران ایران پر حملے سے روکا ہے، ٹرمپ

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو بتا دیا ہے کہ ایران پر حملے کو فی الحال روکے رکھا جائے۔ میڈیارپورٹس کے مطبق ٹرمپ نے ان خیالات کا اظہار مزید پڑھیں

ایران اور امریکا

امریکا کے ساتھ جوہری معاہدہ، ایران نے یورینیم کی افزودگی پر عارضی پابندی مسترد کر دی

تہران( رپورٹنگ آن لائن)ایران نے امریکا کے ساتھ جوہری معاہدہ طے کرنے کے لئے یورینیم کی افزودگی پر عارضی پابندی مسترد کر دی۔ عرب ٹی وی نے ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کے حوالے سے بتایا کہ امریکا مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ہفتے ایران کا دورہ کریں گے،تیاریاں حتمی مراحل میں داخل

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ہفتے ایران کا دورہ کریں گے۔سفارتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے دورہ ایران کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہوچکی ہیں،شہباز شریف ایرانی صدر کی دعوت پر ایران کے سرکاری دورے پر جائیں مزید پڑھیں

فیصل واوڈا

اپوزیشن پارٹی کے 6ارکان کی چھوٹ کے متعلق باتیں فلاپ شو ہے’ فیصل واوڈا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سینئر سیاستدان اور سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اپوزیشن پارٹی کے 6 ارکان کی چھوٹ کے متعلق باتیں فلاپ شو ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں فیصل واوڈا کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا مزید پڑھیں

رانا تنویر حسین

پاک بھارت مذاکرات میں مسئلہ کشمیر سرفہرست ہوگا، رانا تنویر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ پاک بھارت مذاکرات میں مسئلہ کشمیر سرفہرست ہوگا۔ میڈیا سے گفتگو میں رانا تنویر حسین کا کہنا تھا مزید پڑھیں

ترجمان

ڈی ای پی اے میں چین کی شمولیت سے متعلق مذاکرات میں پیش رفت

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چین کی وزارت تجارت کے تحت چین کے بین الاقوامی تجارتی مذاکرات کار اور نائب وزیر تجارت لی چھنگ گانگ نے جنوبی کوریا کے صوبے جیجو میں ایپک تجارتی وزراء کے اجلاس میں شرکت کے دوران مزید پڑھیں