وسیم اکرم

ہیپی برتھ ڈے سلطان، وسیم اکرم 57سال کے ہوگئے

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق لیجنڈری کھلاڑی، کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا نے انہیں خوبصورت انداز میں سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔وسیم اکرم 57سال کے ہو گئے ہیں۔ہیومن رائٹس ایکٹیوسٹ شنیرا اکرم نے شوہر، مزید پڑھیں

صدر مملکت

صدر مملکت کی ترک صدر رجب طیب ایردوان کو الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان کو الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ترک صدر کی متحرک قیادت میں پاک،ترکیہ تعلقات مزید فروغ پائیں گے۔ ایوانِ مزید پڑھیں

شہباز شریف

شہباز شریف کاترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان،بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسی الخلیفہ سے ٹیلیفونک رابطہ ،عید کی مبارکباد دی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان اوربحرین کے بادشاہ حمد بن عیسی الخلیفہ سے ٹیلی فونک رابطہ اور عیدالفطر کی مبارکباد دی۔وزیراعظم شہباز شریف نے جنوب مشرقی ترکیہ میں 6 فروری کے زلزلے مزید پڑھیں

صادق سنجرانی

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ایسٹرپرمسیحی برادری کو مبارکباد

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین سینیٹ میر محمد صادق سنجرانی نے ایسٹر کے موقع پر مسیحی بھائیوں اور بہنوں اوران کے اہل خانہ کے لئے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

آفریدی

شاہد آفریدی کی قومی کرکٹ ٹیم کے ا?ل راؤنڈر شاداب خان کو مبارکباد

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 100 وکٹیں مکمل کرنے پر شاہد آفریدی نے قومی کرکٹ ٹیم کے ا?ل راؤنڈر شاداب خان کو مبارکباد دی ہے۔شاہد آفریدی نے اپنے بیان میں کہا کہ مبارک شاداب، آپ نے میرا ریکارڈ مزید پڑھیں

شاداب خان

اب میں اس کا سینئر ہوں، شاداب کی شاہین کو شادی کی مبارکباد کے موقع پرگفتگو

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور سابق کپتان شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشا کو شادی کی مبارک باد دینے کا سلسلہ اتوار کو بھی جاری رہا ،ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی مزید پڑھیں

وزیر خا رجہ بلا ول بھٹو

وزیر خا رجہ بلا ول بھٹو کی جا نب سے چینی دوستوں کو نئے سال کی مبارکباد

اسلام آ با د (رپورٹنگ آن لائن)نئے چینی قمری سال 2023 کے آغاز پر دنیا بھر کی ممتاز شخصیات اور عوام نے چینی قوم کو مبارک باد کے پیغامات بھیجے ہیں۔ پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ مزید پڑھیں

چینی صدر

چینی صدر کا لاؤلا ڈا سلوا کو برازیل کے صدر کی حیثیت سے حلف اٹھانے پر مبارکباد کا پیغام

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چین کے صدر شی جن پھنگ نے لوئس اناسیو لاؤلا ڈاسلوا کو ایک پیغام بھیجا، جس میں انہیں فیڈریشن جمہوریہ برازیل کے صدر کی حیثیت سے حلف اٹھانے پر مبارکباد دی۔منگل کے روز چینی میڈ یا مزید پڑھیں

صدر مملکت

بنوں میں کامیاب آپریشن، صدر مملکت کی سکیورٹی فورسز کو مبارکباد

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) بنوں میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سکیورٹی فورسز کو مبارکباد پیش کی ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بنوں آپریشن پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے مزید پڑھیں