شہزاد اکبر

ن لیگی پارلیمانی اراکین اپنے استعفے لندن والے قائد میاں صاحب کو بجھوا دیں، شہزاد اکبر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیر اعظم کے مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ ن لیگی اراکین پارلیمان کو اپنے استعفے میاں نوازشریف کو لندن بھجوا دینے چاہئیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مزید پڑھیں

شہباز گل

پچھلے ہفتے نواز نے لندن میں جس سفارتخانے جا کر خفیہ ملاقات کی اس کا جواب دینا پڑے گا، شہباز گل

اسلام آباد( رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ پچھلے ہفتے نواز نے لندن میں جس سفارتخانے جا کر خفیہ ملاقات کی اس کا جواب دینا پڑے گا، اتوار کو سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

وارنٹ گرفتاری

پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس ، احتساب عدالت نے نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور کی احتساب عدالت نے پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے وزارت خارجہ کو لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کے ذریعے نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ پر عمل درآمد مزید پڑھیں

شہباز گل

ثبوت بہت دیئے ہیں مگر پھر شیروں کی کمر میں درد شروع ہو جاتا ہے‘ شہباز گل

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ ثبوت بہت دیئے ہیں مگر پھر شیروں کی کمر میں درد شروع ہو جاتا ہے۔ٹوئٹر پر مریم اورنگزیب کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے ڈاکٹر مزید پڑھیں

چین

امریکہ صدارتی انتخابات سے پہلے ایک نئی سرد جنگ شروع کرنا چاہتا ہے’چین

لندن (رپورٹنگ آن لائن)برطانیہ میں چین کے سفیر کا کہنا ہے کہ امریکہ نومبر کے صدارتی انتخابات کی وجہ سے چین کے ساتھ ایک نئی سرد جنگ شروع کرنا چاہتا ہے۔برطانیہ میں چین کے سفیر لیو زیاؤمنگ کا لندن میں مزید پڑھیں

ڈاکٹر شہباز گل

شہباز شریف کورونا کے خلاف لڑنے آئے تھے اور اسی کے پیچھے ہی چھپ رہے ہیں،ڈاکٹر شہباز گل

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ شہباز شریف حکومت پر انگلی اٹھانے کے بجائے اپنے کیسسز کا سامنا کریں، شہباز شریف کورونا کے خلاف لڑنے آئے مزید پڑھیں

ثقلین مشتاق

ورلڈ کپ 1999ء،پابندی کے باوجود بیگم کو ہوٹل روم کی الماری میں چھپا کرساتھ رکھا، ثقلین مشتاق

لاہور (رپورٹنگ آن لائن )سابق پاکستانی کرکٹر ثقلین مشتاق نے انکشاف کیا ہے کہ ورلڈ کپ 1999ء کے دوران فیملی ساتھ رکھنے پر پابندی کے باوجود انہوں نے اپنی بیگم کو ہوٹل روم کی الماری میں چھپا کر اپنے ساتھ مزید پڑھیں

سکاٹ لینڈ

سکاٹ لینڈ میں چھ افراد پرچاقو کے وار کرنے والے ملزم کی شناخت

لندن (رپورٹنگ آن لائن)اسکاٹ لینڈ کی پولیس نے گلاسکومیں پناہ گزینوں کے ایک ہوٹل میں چھ افراد کو چاقو کے وار کرکے زخمی کرنے والے ملزم کی شناخت جاری کردی گئی ہے۔ ملزم کا تعلق سوڈان سے بتایا جاتا ہے۔عرب مزید پڑھیں

فوادچوہدری

لوگ تو لندن میں واک کا دفاع کرلیتے ہیں، ہم سے تو 25 روپے تک کا دفاع نہیں ہورہا، فوادچوہدری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ لوگ تو لندن میں واک کا دفاع کرلیتے ہیں ،ہم سے تو 25 روپے تک کا دفاع نہیں ہورہا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مزید پڑھیں