اسد قیصر

اسد قیصر نے پیپلزپارٹی کو 26 نومبر کے واقعات میں برابر کی شریک قرار دے دیا

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پیپلزپارٹی کو 26 نومبر کے واقعات میں برابر کی شریک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے ابھی تک رابطہ نہیں ہوا، حکومت کے ریسپانس کو دیکھیں گے، مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

عمر ایوب کی راہداری ضمانت منظور، کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) پشاور ہائیکورٹ نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کی راہداری ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار کرنے سے روک دیا۔پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسداللہ نے عمر ایوب کی راہداری ضمانت مزید پڑھیں

شبلی فراز

عمر ایوب کے بعد شبلی فراز بھی جوڈیشل کمیشن سے مستعفی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے بعد سینیٹ میں قائد حزب اختلاف شبلی فراز بھی جوڈیشل کمیشن سے مستعفی ہو گئے۔شبلی فراز کی جگہ سینیٹر علی ظفر جوڈیشل کمیشن میں نمائندگی کریں گے۔بانی تحریک انصاف مزید پڑھیں

عمر ایوب

ڈنڈے کے زور پر قانون سازی کی گئی، بولنے نہیں دیاگیا،اپوزیشن لیڈر عمر ایوب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے کہاہے کہ کل ڈنڈے کے زور پر قانون سازی کی گئی اور اپوزیشن کو بولنے نہیں دیا گیا،ان بلز کو قائمہ کمیٹی میں زیر بحث لایا جانا چاہیے مزید پڑھیں

احسن اقبال

قومی اسمبلی، سینیٹ اجلاس، اہم قانون سازی کا امکان،اراکین کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)حکومت کی جانب سے (کل) پیر کوقومی اسمبلی اور سینیٹ میں اہم قانون سازی کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے آج پیرکو ہونے والے اجلاس شام5کے بجائے 4بجے ہوگا۔ اسپیکرایازصادق نے اجلاس کے وقت میں مزید پڑھیں

شبلی فراز

قاضی فائز عیسیٰ نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف فیصلے دیے،شبلی فراز

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف فیصلے دئیے۔سینیٹ کے اجلاس کے دوران اظہارِ خیال کرتے ہوئے شبلی مزید پڑھیں

عمر ایوب

بانی تحریک انصاف عمران خان کے خلاف بھی توشہ خانہ کیس جھوٹا اور بے بنیاد ہے،عمر ایوب

سرگودھا(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے راہنما اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب نے کہا کہ کرپٹ اور نااہل حکومت مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے اور آنے والے دنوں میں اشیائے خوردونوش کی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

26 ویں آئینی ترمیم، جسٹس منصور اور جسٹس عائشہ کے دلچسپ ریمارکس

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سینیٹ اور قومی اسمبلی سے 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری سے متعلق سپریم کورٹ میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عائشہ ملک کے دلچسپ ریمارکس سامنے آئے ۔پیر کوموسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کے قیام سے مزید پڑھیں

عمر ایوب

حکومت آئینی ترمیم کرنا چاہتی ہے تو دھونس کے بجائے بیٹھ کر بات کرے، عمر ایوب

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ حکومت آئینی ترمیم کرنا چاہتی ہے تو دھونس کے بجائے بیٹھ کر بات کرے۔ہائی کورٹ میں ضمانت کیس کی سماعت کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں