خاقان عباسی

قومی اسمبلی،شاہد خاقان عباسی نے ہفتے کے سات روز میں تین دن اجلاس ہونے پر اعتراض اٹھا دیا

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) قومی اسمبلی میں پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رکن اسمبلی اور سابق و زیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے ہفتے کے سات روز میں تین دن اجلاس ہونے پر اعتراض اٹھا دیا ۔ جمعہ کو مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس

کارپوریٹ فراڈ اور منی لانڈرنگ کیس،جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)کارپوریٹ فراڈ کیس میں جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری ضمانت میں 22اپریل تک جبکہ منی لانڈرنگ کیس میں جہانگیر ترین کی ضمانت میں 17اپریل تک توسیع کردی گئی، تفصیلات کے مطابق کارپوریٹ فراڈ اور منی مزید پڑھیں

غلام سرور خان

قومی اسمبلی زراعت کمیٹی،وفاقی وزیر غلام سرور خان اپنی ہی حکومت پر برس پڑے ،سندھ حکومت کی تعریف

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے زرعی مصنوعات میں وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان اپنی ہی حکومت پر برس پڑے اور کہا کہ کابینہ میں بیٹھ کر بے بس ہوں وہاں بھی ہماری بات سنی مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

پی ڈی ایم کا بکھرنا اپوزیشن کی نااہلی عیاںکرتا ہے، شیخ رشید احمد

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا بکھرنا اپوزیشن کی نااہلی عیاں کرتا ہے ، پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ(ن) کی راہیں جدا ہوچکی ہیں ،یہ عمران کو ہٹانے مزید پڑھیں

اینٹی کرپشن

ن لیگ کے سابق وزیر اور ایم این اے سمیت 3 رہنماوں پر اینٹی کرپشن میں مقدمہ درج

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سابق صوبائی وزیر جیل خانہ جات ملک احمد یار ہنجرا، سابق ممبر قومی اسمبلی سلطان محمود ہنجرا اور سابق چئیرمین ڈسٹرکٹ کونسل محمد ملک افضل ہنجرا پر اینٹی کرپشن میں پرچہ مزید پڑھیں

قومی اسمبلی اجلاس

قومی اسمبلی اجلاس کل ہوگا، اسٹیٹ بینک کی خودمختاری پر قانون سازی کا فیصلہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) حکومت نے اسٹیٹ بینک کی خودمختاری سے متعلق قانون سازی کیلئے قومی اسمبلی اجلاس کل پیر کو ہوگا۔ حکومت نے اسٹیٹ بینک کی خودمختاری سے متعلق قانون سازی کا فیصلہ کرلیا جب کہ وفاقی حکومت مزید پڑھیں

چوتھی اسپیکرز کانفرنس

چوتھی اسپیکرز کانفرنس،کشمیر تنازع سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے پر اتفاق

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) ترکی میں ہونے والی چوتھی اسپیکرز کانفرنس اختتام پذیر ہو گئی ،پاکستان کی نمائندگی اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کی،کانفرنس میں “دہشتگردی کے خلاف جنگ اور علاقائی رابطے کو مضبوط” بنانے پر غور کیا مزید پڑھیں

پی ڈی ایم

پی ڈی ایم نے پیپلزپارٹی کو پہلے مرحلے میں صرف قومی اسمبلی، پھر صوبائی اسمبلیوں سے استعفوں کا آپشن دیدیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے پیپلزپارٹی کو پہلے مرحلے میں صرف قومی اسمبلی، پھر صوبائی اسمبلیوں سے استعفوں کا آپشن دیدیاجبکہ پیپلزپارٹی کے بغیر بھی لانگ مارچ اور دھرنا دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع مزید پڑھیں

حکومت

حکومت کا گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کیلئے آئینی ترمیم لانے کا فیصلہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) حکومت نے گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے اور انتخابی اصلاحات کے لیے آئینی ترمیمی بل لانے کا فیصلہ کرلیا۔ آئینی ترمیمی بل میں گلگت بلتستان کو سینیٹ اور قومی اسمبلی میں نمائندگی دینے اور سینیٹ الیکشن مزید پڑھیں

شہباز گل

رونا دھونا نااہل دربایوں کا معمول بن چکا، چوری کا حساب دینا ہوگا: شہباز گل

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ رونا دھونا نااہل دربایوں کا معمول بن چکا، متحدہ اپوزیشن سینیٹ میں متحدہ طور پر ذلیل ہوئی، چوری کا حساب دینا ہوگا۔ اپنے بیان میں شہباز گل مزید پڑھیں