چینی وزارت خا رجہ

چین میں فتح اور حماس کے دو دھڑوں کے درمیان مشاورت کا انعقاد

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں فلسطینی فتح اور حماس کے دو دھڑوں کے درمیان بیجنگ میں ہونے والی مشاورت سے متعلق سوال کا جواب دیا ۔منگل کے روز ترجمان مزید پڑھیں

ممتاز زہرہ بلوچ

ان ممالک سے رابطے میں ہیں جہاں سے بھارت دہشتگردی کراتا رہا، ترجمان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث ہے، ان ممالک سے رابطے میں ہیں جہاں سے بھارت دہشتگردی کراتا رہا، پاکستان کو جن دہشتگرد عناصر سے خطرہ مزید پڑھیں

براک اوباما

فلسطین میں جو ہو رہا ہے وہ ناقابل برداشت ہے، براک اوباما

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکا کے سابق صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ فلسطین میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ ناقابل برداشت ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے ایک بیان میں براک اوباما نے کہا کہ کسی نہ کسی حد مزید پڑھیں

اسرائیلی افواج کا جبالیا

اسرائیلی بری، بحری اور فضائی فوج کی شمالی غزہ پر 3 اطراف سے شدید بمباری

غزہ (رپورٹنگ آن لائن) اسرائیلی بری، بحری اور فضائی فوج نے شمالی غزہ پر 3 اطراف سے شدید بمباری کرتے ہوئے غزہ میں زمینی آپریشن مزید وسیع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی طیاروں کی بمباری سے مزید پڑھیں

فلسطینی

فلسطینی اپنی زمین کے دفاع کیلئے مزاحمت کر رہے ہیں’ شوبز شخصیات

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)شوبز شخصیات نے فلسطینیوں پر اسرائیلی بربریت کی شدید مذمت کرتے ہوئے فلسطینی تو اپنی زمین کے دفاع کیلئے مزاحمت کر رہے ہیں ، عالمی ادارے اور طاقتور ممالک اسرائیلی مظالم کو رکوانے کے لئے فوری کردار ادا مزید پڑھیں

سعودی عرب

سعودی وزیر خارجہ نے فلسطینی شہریوں کو نشانہ بنائے جانے کو مسترد کردیا

ریاض(این این آئی)سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا کہنا ہے کہ ان کا ملک غیر مسلح فلسطینیوں کو کسی بھی طرح سے نشانہ بنانے کو مسترد کرتا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شہزادہ فیصل بن فرحان نے مزید پڑھیں

فلسطینی

اسرائیل نے فلسطینی ٹیکسوں میں 100 ملین شیکل کی رقم غبن کرلی

رام اللہ (ر پورٹنگ آن لائن)اسرائیلی ریاست نے معاشی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فلسطینی اتھارٹی کو واجب الادا ٹیکسوں کی رقم میں سے 100ملین شیکل کی رقم غبن کرلی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق فلسطینی اتھارٹی کے وزیراعظم محمد اشتیہ مزید پڑھیں

فلسطینی

مغربی کنارے پر اسرائیلی فورسز سے جھڑپ ،140 فلسطینی زخمی ہوگئے

مقبوضہ بیت المقدس (رپورٹنگ آن لائن) مغربی کنارے میں غیر قانونی اسرائیلی آبادکاری کیخلاف مظاہروں کے دوران اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں 140 فلسطینی زخمی ہوگئے۔ مغربی کنارے میں نابلوس کے قریب بیتا کے علاقے میں اسرائیلی آباد کاری مزید پڑھیں