عمران خان نااہلی کیس

محسن شاہنواز پر پی ٹی آئی کارکنوں کے حملے کا مقدمہ، عمران خان کی ضمانت میں 9 جنوری تک توسیع

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) مسلم لیگ ن کے رہنما محسن شاہنواز پر پی ٹی آئی کارکنوں کے حملے کے مقدمے میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی عبوری ضمانت میں 9 جنوری تک توسیع کر دی گئی۔ مزید پڑھیں

عمران خان نااہلی کیس

کار سرکار میں مداخلت، عمران خان کی عبوری ضمانت میں 19 دسمبر تک توسیع

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) کارسرکار میں مداخلت کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 19 دسمبر تک ضمانت میں توسیع مل گئی۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف مزید پڑھیں

عثمان بزدار

شراب لائسنس کیس ،عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں 19 دسمبر تک توسیع

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) لاہور کی احتساب عدالت نے شراب لائسنس کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں 19 دسمبر تک توسیع کردی۔گزشتہ روز شراب کے لائسنس کے کیس میں عبوری ضمانت کے لیے مزید پڑھیں

عمران خان کی ضمانت

ممنوعہ فنڈنگ کیس،عمران خان و دیگر ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) بینکنگ کورٹ اسلام آباد نے ممنوعہ فنڈنگ اور فارن ایکسچینج ایکٹ کے تحت مقدمہ میں سابق وزیراعظم عمران خان سمیت دیگر ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع کر کر دی۔ بینکنگ کورٹ اسلام آباد مزید پڑھیں

عمران خان

ممنوعہ فنڈنگ کیس،عمران خان کی عبوری ضمانت 31 اکتوبر تک منظور

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) ممنوعہ فنڈنگ کیس میں سپیشل سینٹرل کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی عبوری ضمانت منظور کر لی ہے۔ سپیشل سینٹرل کورٹ اسلام آباد میں سپیشل جج مزید پڑھیں

سارہ انعام قتل

سارہ انعام قتل کیس،ملزم شاہنواز امیر کی والدہ کی عبوری ضمانت میں 19 اکتوبر تک توسیع

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سارہ انعام قتل کیس میں ملزم شاہنواز امیر کی والدہ کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ سارہ انعام قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہنواز امیر کی والدہ ثمینہ مزید پڑھیں

سارہ انعام قتل کیس

سارہ انعام قتل کیس، ملزم شاہنواز کی والدہ کی عبوری ضمانت میں 3اکتوبر تک توسیع

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سارہ انعام قتل کیس میں مرکزی ملزم شاہنواز کی والدہ کی عبوری ضمانت میں 3 اکتوبر تک توسیع کردی گئی، تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں سارہ انعام قتل کیس مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس

پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کیس، عطا اللہ تارڑ کی عبوری ضمانت کی توثیق

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )سیشن کورٹ لاہور نے پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کے مقدمے میں مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا اللہ تارڑ کی عبوری ضمانت کی توثیق ہوگئی۔ سابق وزیر عطا تارڑ، رانا مشہود، مزید پڑھیں

عمران خان کی ضمانت

لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس،عمران خان کی عبوری ضمانت میں27 ستمبر تک توسیع

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے 25 مئی کے لانگ مارچ میں جلا وگھیرا اور توڑ پھوڑ کے کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی عبوری ضمانت میں 27 ستمبر تک توسیع کردی۔ جمعرات کو ڈسٹرکٹ اینڈ مزید پڑھیں