وزیراعظم

وزیراعظم فیوچر انویسٹمنٹ فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف ریاض میں 2 روزہ فیوچر انویسٹمنٹ فورم میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے، ان کی ولی عہد محمد بن سلمان و دیگر اعلیٰ سعودی حکام کے ساتھ ملاقاتوں کا امکان ہے۔ مزید پڑھیں

شہباز شریف

آئینی ترمیم کا چیلنج، وزیراعظم کا دولت مشترکہ کے سربراہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری اور موجودہ سیاسی صورتحال کے باعث وزیراعظم نے دولت مشترکہ کے سربراہ اجلاس میں شرکت کا فیصلہ ترک کردیا، وزیراعظم شہباز شریف نے دولت مشترکہ کے سربراہ اجلاس میں شرکت مزید پڑھیں

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

ممالک کے خود مختار گروپ میں شرکت کے حق کا احترام کرتے ہیں، امریکا

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پاکستان میں منعقد ہونے والی شنگھائی تعاون کونسل (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہر ملک کے خود مختار گروپ میں شریک ہونے مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

پی ٹی آئی کا آئینی ترامیم پر خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ان کی جماعت آئینی ترامیم کے حوالے سے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے ہنگامی اجلاس میں شرکت نہیں کرے گی۔ میڈیا سے گفتگو میں رہنما پی ٹی مزید پڑھیں

چینی وزیر اعظم لی چھیانگ

چینی وزیر اعظم لی چھیانگ کی 27ویں چین-آسیان رہنماوں کے اجلاس میں شرکت

وینٹیانے(رپورٹنگ آن لائن)چینی وزیر اعظم لی چھیانگ نے لاؤس کے شہر وینٹیانے میں 27ویں چین-آسیان رہنماوں کے اجلاس میں شرکت کی۔جمعرات کے روزانہوں نے کہا کہ گزشتہ سال چین-آسیان ہم نصیب معاشرے کی تعمیر میں نئی پیش رفت ہوئی جس مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

بلاول بھٹو کا 7 اکتوبر کو جماعت اسلامی کے اسرائیل مخالف احتجاج میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 7 اکتوبر کو جماعت اسلامی کے اسرائیل مخالف احتجاج میں شرکت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے خواتین اور بچوں کو شہید مزید پڑھیں

شاہین آفریدی

شاہین آفریدی کی چیمپئنز کپ کے پلے آف میں شرکت ڈاکٹرز کی کلیئرنس سے مشروط

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)چیمپئنز ون ڈے کپ کے پلے آف مرحلے میں فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی شرکت ڈاکٹرز کی کلیئرنس سے مشروط کر دی گئی۔ شاہین آفریدی کو ڈولفنز کے خلاف میچ میں گیند لگی تھی، بائیں مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف

شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کیلئے امریکا روانہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کے لیے امریکا روانہ ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کے لیے امریکا روانہ ہو گئے۔ وزیراعظم امریکہ مزید پڑھیں

نمرہ خان

حجاب کا مطلب صرف سر چھپانا نہیں، زرنش نے جو کیا انہیں سلام پیش کرتی ہوں‘ نمرہ خان

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) اداکارہ نمرہ خان نے شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ اداکارہ زرنش خان کے حجاب کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگوں کو ان سے سیکھنا چاہیے کہ حجاب کا کیا مطلب ہوتا مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی کی جہلم کینٹ آمد، اے این ایف کے شہید اہلکاروں کی نماز جنازہ میں شرکت

جہلم (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے جہلم میں منشیات فروشوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والوں اہلکاروں کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی جہلم کینٹ پہنچے جہاں انہوں نے مزید پڑھیں