چیئرمین اوگرا

پیٹرول کی اصل قیمت 94روپے ہے 11روپے ٹیکس لیتے ہیں باقی ڈیلراور کمپنی کا منافع ہے ،چیئرمین اوگرا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کابینہ سیکریٹریٹ میں چیئرمین اوگرا نے کمیٹی میں انکشاف کیاکہ پیٹرولیم میں جب لوگ سرمایہ کاری کرنے آتے ہیں تو ان کے خلاف تحقیقات شروع ہوجاتی ہیں جس کی وجہ سے وہ مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم نے ٹریکٹر کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی صنعت و پیداوار میں حکام نے بتایاکہ ٹریکٹر کی قیمتوں میں اضافہ کاوزیراعظم نے نوٹس لے لیاہے، قیمتوں کی کمی کے لیے اقدامات کررہے ہیں ،حکومت چھوٹی فیملی کاروں کی قیمتوں مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

حکومت کی افغان پالیسی واضح ہے، ہم وہاں امن چاہتے ہیں، وزیر خارجہ

اسلام آباد( رپورٹنگ آن لائن) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کو وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے آگاہ کیا ہے کہ ہماری حکومت کی پالیسی افغانستان پر بڑی واضح ہے، ہم وہاں امن چاہتے ہیں،بھارت اسپوائلر(حالات خراب کرنے مزید پڑھیں

سلیم مانڈی والا

ڈیموں کی تعمیر اگرچہ ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے انتہائی ضروری ہے، سلیم مانڈی والا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی و ترقی کے چیئرمین سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ ڈیموں کی تعمیر اگرچہ ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے انتہائی ضروری ہے تاہم یہ بات مزید پڑھیں

سینیٹر شبلی فراز

اسلام آباد میں پانی کے میٹر لگائے جائیں گے جو جتناپانی استعمال کرے گا اس کی اتنی فیس ہوگی ،سینیٹر شبلی فراز

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز نے کہاکہ اسلام آباد میں پانی کے میٹر لگائے جائیں گے جو جتناپانی استعمال کرے گا اس کی اتنی فیس مزید پڑھیں

وزیر ریلوے

ریلوے کو منافع بخش ادارہ بناکر دوں گا،مافیا کو میں توڑوں گا، وزیر ریلوے

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ریلوے میں وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے کہا ہے کہ ریلوے کو منافع بخش ادارہ بناکر دوں گا،مافیا کو میں توڑوں گا،اب ٹرینیں وہ چلیں گی جو منافع بخش ہیں، مزید پڑھیں

شوکت ترین

گردشی قرضہ اگلے سال بڑھے گا نہیں اس میں کمی آئے گی، شوکت ترین

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو وفاقی وزیر برائے خزانہ شوکت ترین نے آگاہ کیا ہے کہ گردشی قرضہ اگلے سال نہیں بڑھے گا اور اس میں کمی بھی آئے گی، اگر گروتھ رکھنی ہےتو ہمیں مزید پڑھیں

حماد اظہر

اسٹیل ملز کو پبلک پرائیوٹ اشتراک سے چلایا جائے گا، حماد اظہر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر برائے صنعت وپیداوار حماد اظہر نے کہا ہے کہ اسٹیل ملز کا خسارہ 225 ارب روپے سے زائد ہے، اسٹیل ملز کو پبلک پرائیوٹ اشتراک سے چلایا جائے گا۔ وفاقی وزیر برائے صنعت و مزید پڑھیں