سندھ ہائی کورٹ

جماعت اسلامی کی درخواست پر الیکشن کمیشن، چیف سیکریٹری سندھ اوردیگرکونوٹس، فریقین سے جواب طلب

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) جماعت اسلامی کی درخواست پرعدالت نے الیکشن کمیشن، چیف سیکریٹری سندھ اوردیگر کونوٹس جاری کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کی جانب سے جلد بلدیاتی انتخابات کے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

جنسی زیادتی کے واقعات کامعاملہ، سندھ ہائی کورٹ کا فوری سماعت کی استدعا پرفریقین کونوٹس

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نے جنسی زیادتی کے واقعات کے معاملے پر فوری سماعت کی استدعا پرفریقین کونوٹس کردیے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں سندھ میں گینگ ریپ، بچیوں سے جنسی زیادتی کے واقعات کے مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

بجلی کے بلوں میں سیلز ٹیکس لاگو کرنے کا معاملہ، سندھ ہائی کورٹ نے درخواست منظور کرلی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) سندھ ہائی کورٹ نے بجلی کے بلوں میں سیلز ٹیکس لاگو کرنے کے معاملے پردرخواست سماعت کے لیے منظور کرلی ہے۔ بجلی کے بلوں میں سیلز ٹیکس لاگو کرنے کے معاملے پر انجمن تاجران سندھ نے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے عامر لیاقت کی قبر پوسٹ مارٹم کا حکم معطل کردیا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن ) سندھ ہائی کورٹ نے معروف مذہبی اسکالر اور سیاستدان ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی قبر کشائی اور لاش کا پوسٹ مارٹم کرنے کا حکم معطل کردیا ہے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے پولیس کی درخواست پر مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ،بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کیخلاف تحریکِ انصاف کی حکم امتناع کی استدعا مسترد

کراچی (رپورٹنگ آن لائن ) سندھ ہائی کورٹ نے بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے خلاف تحریکِ انصاف کی حکم امتناع کی استدعا مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں بلدیاتی الیکشن کے شیڈول کے خلاف تحریک انصاف کی مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ، این اے 240 میں ضمنی انتخابات فوری ملتوی کرنے کی استدعا مسترد

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نے این اے 240 میں ضمنی انتخابات فوری ملتوی کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق آزاد امیدوارمحمد اختر نے اچانک انتخابی نشان تبدیل کرنے پرعدالت سے رجوع کیا جس پرعدالت مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ کا ایس بی سی اے کو غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی کا حکم

کراچی (رپورٹنگ آن لائن ) سندھ ہائی کورٹ نے ایس بی سی اے کو غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں ناظم آباد بلاک 5 میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے آئی جی سندھ کو دعا زہرا کو پیش کرنے کا ٹاسک دے دیا

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نے آئی جی سندھ کوہدایت کی ہے کہ آئندہ سماعت پر دعا زہرا کو عدالت میں پیش کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں دعا زہرا کی کم عمری میں شادی اور مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے نیب تحقیقات، طریقہ کارکے قواعد وضوابط بنانے سے متعلق درخواست نمٹا دی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نے نیب کی تحقیقات اور طریقہ کار کے قواعد وضوابط بنانے سے متعلق درخواست نمٹا دی۔ سندھ ہائیکورٹ میں نیب تحقیقات ،طریقہ کار کے قواعد وضوابط بنانے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ مزید پڑھیں