سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ،گجر نالہ تجاوزات آپریشن کیس میں سندھ حکومت اور کمشنر کراچی سے پالیسی طلب

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے گجر نالہ تجاوزات آپریشن کیس میں سندھ حکومت اور کمشنر کراچی سے پالیسی طلب کرلی۔پیرکوجسٹس عرفان سعادت خان اور جسٹس محمد فیصل کمال عالم نے پر مشتمل دو رکنی بینچ نے گجر نالہ تجاوزات آپریشن مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ کا شرجیل انعام میمن کی نیب تحقیقات کیخلاف درخواست پر نیب پراسیکیوٹر کو نئی رپورٹ پیش کرنے کا حکم

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے آمدن سے زائد اثاثے اور اختیارات کے ناجائز استعمال سے متعلق سابق صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی نیب تحقیقات کیخلاف درخواست پر نیب پراسیکیوٹر کو نئی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ بدھ کوسندھ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے کینجھرجھیل میں حفاظتی انتظامات سے متعلق درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کردیا

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے کینجھرجھیل میں حفاظتی انتظامات سے متعلق درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس صلاح الدین پہنور اورجسٹس عدنان الکریم میمن پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کینجھرجھیل میں حفاظتی انتظامات سے متعلق مزید پڑھیں

شرجیل میمن

سندھ ہائی کورٹ،شرجیل میمن کی بیرون ملک جانے کی درخواست منظور

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے سابق صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی بیرون ملک جانے کی درخواست منظور کرلی ہے۔عدالت کی جانب سے شرجیل انعام میمن کو 30دن کے لیے ملک سے باہر جانے کی اجازت دی گئی۔ سندھ ہائی مزید پڑھیں

سندھ ہائی کور ٹ

سندھ ہائی کور ٹ،نیب تحقیقات کیخلاف آغا سراج درانی کے بیٹے کی درخواست پر سماعت وکیل کی استدعا پر ملتوی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے آمدن سے زائد اثاثے بنانے اور اختیارات کے ناجائز استعمال سے متعلق نیب تحقیقات کیخلاف آغا سراج درانی کے بیٹے کی درخواست پر سماعت وکیل کی استدعا پر ملتوی کردی۔ جسٹس محمد اقبال مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے شرجیل میمن کی بیرون ملک جانے سے متعلق درخواست پر پراسیکیوٹر نیب و دیگر کو نوٹس جاری کردیئے

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے شرجیل میمن کی بیرون ملک جانے سے متعلق درخواست پر پراسیکیوٹر نیب و دیگر کو نوٹس جاری کردیئے۔ پیر کو جسٹس محمد اقبال کلہوڑو اور جسٹس فہیم احمد صدیقی کے روبرو شرجیل میمن کی مزید پڑھیں

ٹک ٹاک پابندی کیس

سندھ ہائیکورٹ کا ہرقسم کی سوشل ایپ سے جنسی اورغیراخلاقی مواد ہٹانے کا حکم

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نےٹک ٹاک سمیت ہر قسم کی سوشل ایپ سے جنسی اور غیراخلاقی مواد ہٹانے کا بھی حکم دے دیا۔ جمعرات کوسندھ ہائی کورٹ میں غیراخلاقی مواد پر ٹک ٹاک بند کرنے سے متعلق مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

نیب کی درخواست مسترد، سندھ ہائیکورٹ کا شرجیل میمن کی اہلیہ کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) سندھ ہائیکورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب)کی درخواست مسترد کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنما اور ممبر صوبائی اسمبلی شرجیل انعام میمن کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ایس سی ایل) سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ کا کراچی میں سرکاری قیمت پر دودھ فروخت کرنے کا حکم

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) سندھ ہائیکورٹ نے دودھ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے خلاف درخواست پر سرکاری قیمت پر فروخت یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں دودھ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے مزید پڑھیں