چوہدری پرویز الہٰی

پرویز الٰہی کیخلاف غیر قانونی بھرتیوں کے کیس کی سماعت 18 فروری تک ملتوی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے خلاف پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس کی سماعت 18 روری تک ملتوی کر دی۔ لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت کے جج سردار اقبال ڈوگر نے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

عدالت کا چائنہ کٹنگ سے متعلق درخواست پرفریقین کی جانب سے جواب جمع نہ کرائے جانے پر اظہار برہمی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے کورنگی بھٹائی کالونی میں چائنہ کٹنگ سے متعلق درخواست پرفریقین کی جانب سے جواب جمع نہ کرائے جانے پربرہمی کا اظہار برہمی کیاہے،جمعہ کو سندھ ہائیکورٹ میں کورنگی بھٹائی کالونی میں چائنہ کٹنگ سے متعلق مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا کمرشل واٹر صارفین کا ٹیرف بڑھانے کی ہدایت

لاہور (رپورٹنگ آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے کمرشل واٹر صارفین کا ٹیرف بڑھانے کی ہدایت کردی۔لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس شاہد کریم نے سموگ تدارک سے متعلق شہری ہارون فاروق و دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی۔ دوران سماعت واسا کے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

ڈاکٹر خالد عراقی کی تقرری کیخلاف درخواست دوسرے بینچ کو مقرر کرنے کے لیے چیف جسٹس کو بھجوادی گئی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے جامعہ کراچی کے وائس چانسلر ڈاکٹر خالد عراقی کی تقرری کیخلاف درخواست دوسرے بینچ کو مقرر کرنے کے لیے چیف جسٹس کو بھجوادی ہے ۔ سندھ ہائیکورٹ میں جامعہ کراچی کے وائس چانسلر مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سند ھ ہائی کورٹ نے چیف جسٹس آف پاکستان کی تقرری کے خلاف درخواست مسترد کردی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) سند ھ ہائی کورٹ نے چیف جسٹس آف پاکستان کی تقرری کے خلاف درخواست مسترد کردی ہے ۔ سندھ ہائیکورٹ میں چیف جسٹس آف پاکستان کی تقرری کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے چیف جسٹس مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے سموگ تدارک کیلئے محکموں سے عملدرآمد رپورٹ طلب کر لی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے سموگ کے تدارک کے لیے محکمہ ماحولیات سمیت دیگر محکموں سے عمل درآمد رپورٹ آئندہ سماعت پر طلب کر لی۔ جسٹس شاہد کریم نے قرار دیا کہ ماحولیاتی آلودگی ، فضائی آلودگی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سارے کیسز آئینی عدالت میں نہ لیکر جائیں کچھ ہمارے پاس بھی رہنے دیں، جسٹس منصور کے ریمارکس

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس میں کہا ہے کہ سارے کیسز آئینی عدالت میں نہ لے کر جائیں کچھ ہمارے پاس بھی رہنے دیں۔سپریم کورٹ میں سوئی نادرن زائد مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن 5 سال کیلئے بلامقابلہ جے یو آئی (ف)کے امیر منتخب

پشاور (رپورٹنگ آن لائن)مولانا فضل الرحمن 5 سال کیلئے بلامقابلہ ایک بار پھر جمعیت علمائے اسلام (جے یو ا?ئی ف)کے امیر منتخب ہوگئے۔اتوار کو جے یو آئی (ف)کے انٹرا پارٹی الیکشن پشاور میں ہوئے۔انٹرا پارٹی انتخابات میں پارٹی کی مرکزی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

گھر میں ویگو ڈالے آتے ہیں اور بندہ اٹھا لیا جاتا ہے، ایس ایچ او سمیت کسی کو پتہ ہی نہیں،عدالت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ شہری فیضان عثمان کی بازیابی کے کیس میں ریمارکس دیئے ہیں کہ گھر میں ویگو ڈالے آتے ہیں اور بندہ اٹھا لیا جاتا ہے، ایس ایچ او سمیت کسی کو پتہ مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

لاپتہ افراد کیس، ضرورت پڑنے پر وزیراعلی کو بھی طلب کریں گے، پشاور ہائیکورٹ

پشاور (رپورٹنگ آن لائن) پشاور ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ضرورت پڑنے پر وزیراعلی کو بھی طلب کریں گے۔ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے لاپتہ افراد کیس کی مزید پڑھیں