پشاورہائیکورٹ

جنوبی اضلاع کی سڑکیں تباہ، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ این ایچ اے پر برہم

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ جنوبی اضلاع میں نیشنل ہائی وے کی خستہ حالی، تاخیر اور سکیورٹی کی ناقص صورتحال پر شدید برہم ہو گئے۔ ہائی کورٹ میں جنوبی اضلاع کی سڑکوں کی مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

سموگ تدارک کیس، لاہور ہائیکورٹ کا محکمہ ماحولیات کی نئی فورس کی شہر میں تعیناتی پر عدم اطمینان کا اظہار

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے محکمہ ماحولیات کی نئی فورس کی شہر میں تعیناتی اور وہیکل ایمیشن ٹیسٹنگ کے طریقہ کار پر بھی عدم اطمینان کا اظہار کا اظہار کیا ہے ،عدالت نے ریمارکس دئیے ہیں کہ محکمہ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

اسپیشل جوڈیشل الاؤنس کی عدم فراہمی سے متعلق عدالتی عملے کی سندھ حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ملتوی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے اسپیشل جوڈیشل الاؤنس کی عدم فراہمی سے متعلق عدالتی عملے کی سندھ حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت اگست کے تیسرے ہفتے تک ملتوی کردی ہے ۔ سندھ ہائیکورٹ میں اسپیشل مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

ساڑھے 3سالہ بچے کا بدفعلی کے بعد کرنٹ لگا کر قتل، مجرم کی سزائے موت کیخلاف اپیل خارج

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے 3سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی کے بعد اسے کرنٹ لگا کر بے دردی سے قتل کرنے کے مجرم کی سزائے موت کے خلاف اپیل خارج کردی۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا ہڑتالی ڈاکٹروں کے خلاف ہونے والی حکومتی کاروائی پر اطمینان کا اظہار

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے ہڑتالی ڈاکٹروں کے خلاف ہونے والی حکومتی کاروائی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دئیے کہ ہڑتالی ڈاکٹروں کے خلاف حکومت نے جو کیا ٹھیک کیا ،عدالت نے پوسٹ گریجویٹ ٹریننگ سے مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

واسا نے 2لاکھ واٹر میٹرز سالانہ بجٹ شامل کرنے کے لئے سمری بھجوا دی ، رپورٹ عدالت میں پیش

لاہو( رپورٹنگ آن لائن )واٹر اینڈ سینی ٹیشن ایجنسی (واسا) نے 2لاکھ واٹر میٹرز سالانہ بجٹ شامل کرنے کے لئے سمری بھجوا دی جبکہ لاہور ہائیکورٹ نے موجودہ پانی کی صورتحال کو الارمنگ قرار دیتے ہوئے حکومت اور متعلقہ اداروں مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

کراچی’ غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر سندھ ہائیکورٹ برہم، کے الیکٹرک سے رپورٹ طلب

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ میں شہر بھر میں جاری غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف شہری کی درخواست پر سماعت کے دوران عدالت نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کے الیکٹرک سے وضاحت طلب کر لی۔ عدالت نے کے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایچ ای سی کی عہدے پر بحالی اور حکم امتناع کی فوری استدعا مسترد

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایچ ای سی سے برخاست کیے گئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر ضیاء القیوم کی عہدے پر بحالی اور حکم امتناع کی فوری استدعا مسترد کر دی۔ جسٹس راجہ انعام امین منہاس نے ڈاکٹر مزید پڑھیں

آیت اللہ علی خامنہ

خطے میں جنگ اور فساد کی جڑ صیہونی حکومت ہے، جسے اکھاڑ پھینکا جائیگا، خامنہ ای

تہران ( رپورٹنگ آن لائن)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے الزام عائد کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کا خطے میں امن کی بات کرنے والا بیان جھوٹ پر مبنی ہے. امریکی صدر نے اپنے خلیجی دورے مزید پڑھیں