جج کا قتل

صوابی میں جج کا قتل جائیداد کا تنازعہ نکلا، ایف آئی درج

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)صوابی میں جج کا قتل جائیداد کا تنازعہ نکلا، ایف آئی آر درج کرلی گئی ۔میڈیارپورٹ کے مطابق گزشتہ رات صوابی میں جج کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، ایف آئی آر میں عبدالطیف آفریدی ایڈوکیٹ مزید پڑھیں

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

پاکستان اور تاجکستان کے ساتھ تعلقات وقت کے ساتھ مستحکم ہوئے ہیں،وزیرخارجہ

دوشنبے (رپورٹنگ آن لائن)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اور تاجکستان کے ساتھ تعلقات وقت کے ساتھ مستحکم ہوئے ہیں، تاجک صدر اور وزیرخارجہ کی جلد پاکستان آمد کے متمنی ہیں، دونوں ممالک کے مابین تعاون کے مزید پڑھیں

سعودی عرب

خطے میں امن کیلیے پاک بھارت کشیدگی کم کرنے کیلیے کوشاں ہیں، سعودی عرب

ریاض(رپورٹنگ آن لائن)سعودی عرب کے نائب وزیر خارجہ عادل الجبیر نے اعتراف کیا ہے کہ سعودی عرب پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔عرب نیوز کو دیے ایک انٹرویو میں عادل الجبیر نے مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

حلیم عادل شیخ کی درخواست ضمانت، پراسیکیوٹر جنرل سندھ کو نوٹس جاری،16مارچ تک جواب طلب

کراچی(رپورٹنگ آن لائن )سندھ ہائی کورٹ نے اپوزیش لیڈر سندھ اور تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کی درخواست ضمانت پر پراسیکیوٹر جنرل سندھ اور مدعی مقدمات کو نوٹس جاری کرتے ہوئے16مارچ تک جواب طلب کرلیاہے۔پیرکوسندھ ہائی کورٹ میں مزید پڑھیں

عالمی کانفرنس

دہشتگردی کے سیاسی استعمال پر عالمی کانفرنس کا انعقاد

جعفر بن یار کانفرنس کا انعقاد لاہور کے ایف سی کالج میں ہوا۔ کانفرنس میں شرکا کی حاضری کورونا کی وجہ سے ڈیجیٹلی ہوئی۔ کانفرنس میں پاکستان کی دہشت گردی کے خلاف جنگ، بلوچ اور پشتون انسرجنسی، افغان مسئلے، ہزارہ مزید پڑھیں

پاک فوج

پاک فوج اور عوام دہشت گردی کے خلاف سیسہ پلائی دیوار ہیں، فردوس عاشق اعوان

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعلی پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پاک فوج اور عوام دہشت گردی کے خلاف سیسہ پلائی ہوئی ایک دیوار ہیں۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ڈی جی آئی ایس مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی کا امریکی وزیر خارجہ کو فون ، ڈینئل پرل کیس سمیت دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی وزیر خارجہ کو فون کر کے منصب سنبھالنے پر مبارک باد دی۔تفصیلات کے مطابق جمعے کو وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی ہم منصب انتونی بلنکن سے ٹیلی مزید پڑھیں

نیتن یاھو ن

امریکا کی ایران سے جوہری معاہدے میں شمولیت مہلک غلطی ہوگی،اسرائیل

تل ابیب ( ر پورٹنگ آن لائن)اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جوہری معاہدے میں واپسی ایک مہلک غلطی ہوگی جو خطے کے ممالک کو اسلحہ کی دوڑ میں دھکیل دے گی۔غیرملکی خبررساں مزید پڑھیں

وزیرخارجہ

بھارت ہائبرڈ وارفیر کے ذریعے سانحہ مچھ جیسے واقعات کرا رہا ہے، وزیرخارجہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت، پاکستان کے اندر دہشت گردی کی پشت پناہی کر رہا ہے، ہائبرڈ وارفیر کے ذریعے سانحہ مچھ جیسے واقعات کرا رہا ہے،بلوچستان سے تعلق رکھنے والی اپوزیشن مزید پڑھیں

دہشت گردی

ذکی الرحمان لکھوی دہشت گردی کی فنڈنگ کے الزام میں گرفتار

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) محکمہ انسداد دہشت گردی پنجاب نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ممبئی حملہ سازش کے مرکزی ملزم ذکی الرحمان لکھوی کو دہشت گردی کی فنڈنگ کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ کالعدم تنظیم لشکر طیبہ کے کمانڈر مزید پڑھیں