اسلام آباد ہائی کورٹ

عورت مارچ انتظامیہ کے خلاف درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائرکردی گئی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)عورت مارچ انتظامیہ کے خلاف درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائرکردی گئی۔اطلاعات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں عورت مارچ انتظامیہ کے خلاف تابش فاروق نامی شہری کی جانب سے درخواست دائرکردی گئی۔ درخواست میں مزید پڑھیں

شہبازشریف

آمدن سے زاد اثاثہ جات کیس’شہباز شریف کی درخواست ضمانت تیار

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے درخواست ضمانت دائرکرنیکی اجازت دیدی ، درخواست ضمانت جلد دائر کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کی آمدن مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی

پیپلز پارٹی نے چیئرمین سینیٹ کا الیکشن اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پیپلز پارٹی نے چیئرمین سینیٹ کا الیکشن اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا،درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ یوسف رضا گیلانی کے 7 ووٹ غیر قانونی طریقے سے مسترد کیے گئے، یوسف رضا کے مزید پڑھیں

فیصل واوڈا کیس

فیصل واوڈا کیس، الیکشن کمیشن نے جواب جمع کرانے کے لیے دو ہفتوں کی مہلت مانگ لی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) سندھ ہائیکورٹ نے فیصل واوڈا کے وکیل کو درخواست کی کاپی الیکشن کمیشن کو فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔ الیکشن کمیشن نے جواب جمع کرانے کے لیے دو ہفتوں کی مہلت مانگ لی۔ عدالت نے اکتیس مارچ مزید پڑھیں

الیکشن

پی ڈی ایم کی چیئرمین سینیٹ کا الیکشن عدالت میں چیلنج کرنے کیلئے درخواست تیار کرلی گئی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین سینیٹ کا الیکشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کیلئے درخواست تیارکرلی گئی ، دستاویزات ملتے ہی پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن چیلنج کریگی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ کا الیکشن عدالت میں چیلنج مزید پڑھیں

ویڈیو اسکینڈل

2018 الیکشن ویڈیو اسکینڈل، ن لیگ نے تحقیقات کیلئے دائر درخواست واپس لے لی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن )پاکستان مسلم لیگ ن نے 2018ویڈیو سکینڈل کی تحقیقات کیلئے دائر درخواست واپس لے لی ہے،الیکشن کمیشن میں سینیٹ انتخابات 2018کے ویڈیو سکینڈل کی درخواست پر سماعت ہوئی، درخواست میں عمران خان، پرویز خٹک اور متعلقہ مزید پڑھیں

فیصل واوڈا

فیصل واوڈا الیکشن کمیشن کے خلاف سندھ ہائی کورٹ پہنچ گئے

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما اور نومنتخب سنیٹرفیصل واوڈا نے الیکشن کمیشن کے خلاف سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا اور عدالت سے استدعا کی ہے کہ الیکشن کمیشن کو میرے خلاف نااہلی کیس سے روکا جائے۔تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

ناہلی کیس

ناہلی کیس ،فیصل واوڈا قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی، استعفیٰ عدالت میں پیش

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر فیصل واڈا قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہوگئے ،فیصل واوڈا کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ان کے موکل نے بطور رکن قومی اسمبلی استعفی دے دیا ہے جس مزید پڑھیں

شہباز شریف

آشیانہ اقبال ریفرنس،میرے خلاف کیس کا ایک ایک لفظ جھوٹ اور فراڈ ہے، شہباز شریف

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے پراسیکیوشن نے سپریم کورٹ سے ضمانت کے خلاف درخواست واپس لے لی ہے، میرے خلاف آشیانہ اقبال ہاوسنگ ریفرنس کا مزید پڑھیں

فیصل واوڈا

نااہلی درخواست، الیکشن کمیشن کا فیصل واوڈا کو 50 ہزار روپے جرمانہ

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) الیکشن کمیشن نے نااہلی سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران فیصل واوڈا کی جانب سے وکیل پیش نہ ہونے پر وفاقی وزیر پر 50 ہزار روپے جرمانہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف مزید پڑھیں