رانا ثناءاللہ

منشیات برآمدگی کیس ‘ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے منجمد پراپرٹی و اکاونٹس کھولنے کی درخواست دائر کر دی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )انسدادمنشیات کی خصوصی عدالت میں رانا ثناءاللہ کیخلاف منشیات سمگلنگ کیس کی سماعت ہوئی ،رانا ثنا اللہ نے عدالت میں پیش ہو کر منجمد پراپرٹی و اکاونٹس کھولنے کی درخواست دائر کی دی جس پر عدالت نے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف‘حمزہ شہباز

وزیراعظم شہباز شریف‘حمزہ شہباز کیخلاف نیب کے 3ریفرنس کی سماعت28اپریل تک ملتوی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) خصوصی عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت کے دوران وزیراعظم شہبازشریف کی حاضری سے معافی کی درخواست منظور کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی اسپیشل کورٹ میں وزیر اعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

پارلیمنٹ حملہ کیس

پارلیمنٹ حملہ کیس ،صدرعارف علوی سمیت تمام نامزد ملزمان بری

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن )انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پارلیمنٹ حملہ کیس میں صدر عارف علوی سمیت تمام نامزد ملزمان بری کردئیے گئے۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے تحریک انصاف کے رہنماوں کی بریت مزید پڑھیں

محکمہ ایکسائز

محکمہ ایکسائز،ایک گرفتار،شیخ نعیم قادر فرار۔ڈی جی سمیت پانچ ڈائیریکٹروں کی ضمانتیں منظور۔

شہبازاکمل جندران۔۔۔ لاہور میں اینٹی کرپشن کی خصوصی عدالت نے ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے قائمقام ڈائیریکٹر جنرل رضوان اکرم شیروانی، ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن عمران اسلم، ڈائیریکٹر ریجن سی لاہور قمر الحسن سجاد، ڈائیریکٹر ڈی جی خان مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

منشیات سمگلنگ کیس، رانا ثنا اللہ اور دیگر ملزمان فرد جرم عائد کرنے کیلئے 11ستمبر کو طلب

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)انسدادمنشیات کی خصوصی عدالت نے منشیات سمگلنگ کیس میں مسلم لیگ (ن) کے صدررانا ثنااللہ اور دیگر کے خلاف کیس کی سماعت11ستمبر تک ملتوی کر دی ۔ انسداد منشیات کی خصوصی عدالت کے جج محمد نعیم شیخ مزید پڑھیں

رانا ثنااللہ

رانا ثنااللہ کے خلاف منشیات برآمدگی کیس میں فرد جرم کی کارروائی ایک بار پھر موخر

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور کی انسداد منشیات کی خصوصی عدالت میں سابق صوبائی وزیر قانون و رکن قومی اسمبلی رانا ثنا اللہ کے خلاف منشیات برآمدگی کیس میں ایک بار پھر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی موخر کردی مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

منشیات اسمگلنگ کیس،رانا ثنا اللہ پر فردِ جرم کی کارروائی ایک بار پھرموخر

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) انسدادمنشیات کی خصوصی عدالت نے منشیات اسمگلنگ کیس مسلم لیگ( ن )کے رہنما رانا ثنا اللہ پر فردجرم کی کارروائی ایک بار پھرموخر کردی،تفصیلات کے مطابق ہفتہ کوانسدادمنشیات کی خصوصی عدالت میں رانا ثنا اللہ کے خلاف مزید پڑھیں

منشیات سمگلنگ کیس

منشیات سمگلنگ کیس ،رانا ثنا اللہ اور دیگر پانچ افراد کیخلاف کیس کی سماعت دو جنوری تک ملتوی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) انسداد منشیات کی خصوصی عدالت نے منشیات سمگلنگ کیس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر رانا ثنا اللہ اور دیگر پانچ افراد کے خلاف کیس کی سماعت دو جنوری تک ملتوی کر دی۔انسداد منشیات کی خصوصی مزید پڑھیں

ملزم عابد ملہی

سانحہ موٹروے،مرکزی ملزم عابد ملہی 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے لاہور سیالکوٹ موٹروے سانحہ کے مرکزی ملزم عابد ملہی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے کیس مزید پڑھیں

عمران نذیر

ہنگامہ آرائی کیس، عدالت نے خواجہ عمران نذیر کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل دیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے مریم نواز کی نیب پیشی پر ہنگامہ آرائی کے مقدمے میں خواجہ عمران نذیر کا مزید جسمانی ریمانڈ دینے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے لیگی رہنما کو جوڈیشل ریمانڈ مزید پڑھیں