مراد علی شاہ

وفاقی حکومت نے نہروں کے معاملے کو بہت خراب کردیا، حکومت گرانا نہیں چاہتے لیکن گراسکتے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے نہروں کے معاملے کو بہت خراب کردیا، حکومت گرانا نہیں چاہتے لیکن گراسکتے ہیں، وفاقی حکومت منصوبہ ختم کرنے کا اعلان کرے تاکہ بے چینی مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

پی ٹی آئی میں دڑاڑیں ڈالنے کی کوششیں پہلے کامیاب ہوئیں نہ اب ہونگی’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت صرف اعلانات کے ریکارڈ قائم کر رہی ہے ، عوام استفسار کر رہے ہیں حکومت روزانہ اربوں کے منصوبے لگنے کا مزید پڑھیں

یائر لاپڈ

ہمیں اندرونی سیاسی قتل و غارت کا سامنا کرنا پڑ سکتا، اسرائیلی اپوزیشن رہنما کا انتباہ

تل ابیب (رپورٹنگ آن لائن )اسرائیلی حزب اختلاف کے رہنما یائر لاپڈ نے خبردار کیا ہے کہ جاری اشتعال انگیزی کے نتیجے میں اسرائیل کے اندر ایک تباہی شروع ہو جائے گی ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

لاہور کے تاریخی ورثے کی بحالی کے منصوبے کیلئے فوکل پرسنز مقرر کئے جائیں’ اشرف بھٹی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ ہم پر امید ہیں کہ حکومت لاہورکے تاریخی ورثے کی بحالی کے منصوبے میں متاثر ہونے والے تاجروں کو کاروبار کیلئے متبادل جگہ اور مزید پڑھیں

منعم ظفرخان

90فیصد غزہ کو ختم کر دیا گیا اور اقوامِ متحدہ خاموش ہے،منعم ظفر

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی منعم ظفر نے کہا ہے کہ 90 فیصد غزہ کو ختم کر دیا گیا اور اقوامِ متحدہ اور عالمی ادارے خاموش ہیں۔امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی نے ادارہ نورِ حق میں پریس کانفرنس میں مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

افغانستان کے ساتھ بات چیت کا آغاز خوش آئند ہے،مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا

پشاور (رپورٹنگ آن لائن)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے وفاقی حکومت کی جانب سے افغانستان کے ساتھ بات چیت کے عمل کے آغاز کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگرچہ یہ فیصلہ دیر سے کیا گیا، لیکن ”دیر مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

حکومتی پیکیج کسانوں کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ، مسترد کرتے ہیں’جماعت اسلامی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے کسانوں کے لئے اعلان کردہ پیکیج کو لالی پاپ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے کسانوں کے مزید پڑھیں

شہباز شریف

شفافیت اور گورننس کی بہتری کیلئے تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن سرکاری شعبے کے ہر منصوبے کا بنیادی جزو ہے، شہباز شریف

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹس (اے سی سی اے) کے سات رکنی وفد نے عالمی چیف ایگزیکٹیو ہیلن برانڈ کی سربراہی میں ملاقات کی جس میں مختلف امورپر زیر غور مزید پڑھیں