جوبائیڈن

امریکی صدر جوبائیڈن نے کوویڈ ایکشن پلان کا اعلان کر دیا

واشنگٹن( ر پورٹنگ آن لائن)امریکی صدر جوبائیڈن نے کوویڈ ایکشن پلان کا اعلان کر دیا، امریکا آنیوالے مسافروں کو قرنطینہ کرنا ہوگا، جوبائیڈن نے کورونا سے اموات کی تعداد 5 لاکھ سے بڑھنے کا خدشہ بھی ظاہر کردیا۔نئے امریکی صدر مزید پڑھیں

امریکا

ایران کے ساتھ مذاکرات میں خلیجی ممالک اور اسرائیل کو شامل کیا جائے گا،امریکا

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکا کے نو منتخب صدر جوبائیڈن کے نامزد وزیرخارجہ انتھونی بلنکن نے کہاہے کہ بائیڈن انتظامیہ ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکے گی۔ ایران کے ساتھ کسی بھی نوعیت کے جوہری مذاکرات میں خلیجی ریاستوں اور مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

پاکستان امریکا کی نئی انتظامیہ کے ساتھ بہتر تعلقات کا خواہاں ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا کی نئی انتظامیہ کے ساتھ بہتر تعلقات کا خواہاں ہے، جوبائیڈن فارن ریلیشنز کمیٹی کے متحرک اور فعال رکن رہ چکے، جوبائیڈن جنوبی مزید پڑھیں

جوبائیڈن

کابینہ ارکان کے نام فائنل کر لیے ،کابینہ شاندار 24 مرد اور خواتین پر مشتمل ،جوبائیڈن

واشنگٹن(ر پورٹنگ آن لائن)نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ انہوں نیاپنی کابینہ ارکان کے نام فائنل کرلیے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق سوشل میڈیا پیغام میں جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ میری کابینہ کے ارکان میں بے حد مزید پڑھیں

جوبائیڈن

صدر ٹرمپ نے جمہوری اداروں پر حملہ کیا، بائیڈن

واشنگٹن(ر پورٹنگ آن لائن)امریکا کے نومنتخب صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمہوری اداروں پر حملہ کیا۔ صدر ٹرمپ نے امریکی ووٹرز کی آواز کو دبانے کی کوشش کی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نومنتخب امریکی صدر مزید پڑھیں

پاکستانی نژاد علی زیدی

جوبائیڈن کے فون پر حیران ہو گیا تھا، وائٹ ہاﺅس کے پاکستانی نژاد ڈپٹی کوآرڈینیٹر

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)ماحولیات سے متعلق وائٹ ہاﺅس کے پاکستانی نژاد ڈپٹی کوآرڈینیٹر علی زیدی کا کہنا ہے جب نو منتخب صدر جوبائیڈن کا فون آیا تو حیران ہو گیا تھا۔ علی زیدی کا کہنا ہے کہ ماحولیات سے متعلق وائٹ مزید پڑھیں

جوبائیڈن

امریکی انتخابات،جوبائیڈن کی فتح اور ٹرمپ کی شکست کا باضابطہ اعلان

واشنگٹن(ر پورٹنگ آن لائن)امریکی الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن کی فتح اور موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شکست کا باضابطہ اعلان کر تے ہوئے کہاہے کہ جوبائیڈن کو 538 الیکٹورل ووٹ میں سے 306 جبکہ ٹرمپ مزید پڑھیں

جوبائیڈن

آسٹن امریکی انتظامیہ میں نئے امریکی وزیر دفاع کے عہدے کے لیے موزوں شخصیت ہیں ،جوبائیڈن

واشنگٹن (ر پورٹنگ آن لائن)امریکا کے نو منتخب صدر جو بائیڈن نے اپنی حکومت کے وزیر دفاع کا اعلان کرتے ہوئے بتایاہے کہ انہوں نے جنرل ریٹائرڈ لائیڈ آسٹن کو وزارت دفاع کا قلم دان سونپنے کا فیصلہ کیا ہے۔غیرملکی مزید پڑھیں

ٹرمپ

ٹرمپ جوبائیڈن کی حلف برداری میں شرکت نہ کرنے اور اسی دن ریلی سے خطاب کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن ) امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نومنتخب صدر جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری سے توجہ ہٹانے کیلئے ریلی نکالنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ وائٹ ہاوس سے ڈرامائی انداز میں جانا چاہتے ہیں، مزید پڑھیں