صدر مملکت

سکولوں سے باہر 2کروڑ 62 لاکھ بچوں کو سکول لانے کیلئے ہنگامی اقدامات کی ضرورت ہے ،صدر مملکت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 2 کروڑ 62 لاکھ بچے سکولوں سے باہر ہونے سے متعلق حالیہ رپورٹ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ہوئے کہا ہے کہ ان بچوں کو سکولوں میں لانے کے مزید پڑھیں

نگران وزیر اعظم

تعلیمی ادارے میرے دل کے قریب ہیں، نگران وزیراعظم

صوابی (رپورٹنگ آن لائن)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ تعلیمی ادارے میرے دل کے قریب ہیں،تسخیر اور دریافت پر توانائی صرف کرنی چاہیے، دنیا میں ٹیکنالوجی کی ہی مدد سے ترقی ممکن ہوئی،ان لوگوں کی بہت تعریف مزید پڑھیں

تعطیلات

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا آج سے آغاز

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پنجاب کے تعلیمی ادارو ں میں موسم سرما کی تعطیلات آج سوموار18دسمبر سے شروع ہوں گی۔ پنجاب کے تعلیمی اداروں میں 18جنوری سے یکم جنوری2024تک تعطیلات ہوںگے اور 2جنوری بروز منگل سے تعلیمی سر گرمیوں کا دوبارہ آغاز مزید پڑھیں

ڈریس کوڈ

سرد موسم میں سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کے اسکول ڈریس کوڈ میں عارضی تبدیلی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) محکمہ تعلیم پنجاب نے موسم سرما کے دوران نجی اور سرکاری دونوں تعلیمی اداروں کے لئے اسکول ڈریس کوڈ میں عارضی تبدیلی کا اعلان کیا ہے۔ متعلقہ حکام کو لکھے گئے خط میں محکمہ تعلیم نے مزید پڑھیں

پاکستانی طلباء و طالبات

اسلام آباد، “چین میں تعلیمی مواقعوں” کے موضوع پر ورکشاپ  کا انعقاد 

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان سے بیرون ملک تعلیم کے حصول کے لیے چین کے تعلیمی اداروں کے انتخاب کی بڑی وجہ صرف خواہش و عزم اور بنیادی تعلیمی معیار پر پورا اترنا، وسیع پیمانے پر مکمل اور جزوی مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں

تعلیمی اداروں میں طلباء و طالبات،اساتذہ اور ملازمین کیلئے ماسک کو لازمی قرار دیدیاگیا

ننکانہ صاحب(رپورٹنگ آن لائن)ڈپٹی کمشنر ننکانہ چوہدری محمد ارشد کی ہدائت پر سی ای او ایجوکیشن ننکانہ احسن فرید نے ضلع بھر کے سرکاری نجی تعلیمی اداروں میں سموگ کے متعلق آگاہی کیلئے زیر وپیریڈ اور طلبائ و طالبات،اساتذہ اور مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں کی نجکاری

سرکاری تعلیمی اداروں کی نجکاری کے خلاف سکول کالجزاوردفاترمیں کام روک دئے گئے

ننکانہ صاحب(رپورٹنگ آن لائن)سرکاری تعلیمی اداروں کی نجکاری کے خلاف خواتین ومرد اساتذہ سراپا احتجاج بن گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل بھرکے سرکاری تعلیمی اداروں کے خواتین ومرداساتذہ نے تعلیمی اداروں کو پرائیویٹ کرنے اورپنشن رولزمیں تبدیلی کے خلاف مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کو موقع ملا تو تعلیمی اداروں کو مزید بہتر بنائیں گے، بلاول بھٹو

ملتان(رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین پیپلز پارٹی اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عوام اگر پیپلز پارٹی کو موقع دیتی ہے تو تعلیمی اداروں کو مزید بہتر بنائیں گے۔ ملتان میں ایک تقریب سے خطاب میں مزید پڑھیں

تعطیل

سندھ کے تعلیمی اداروں میں یوم علیؓ پر تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) حضرت علیؓ کے یومِ شہادت پر سندھ میں تمام سرکاری و نجی اسکولوں اور کالجز میں تعطیل ہو گی۔محکمہ تعلیم سندھ نے یوم علیؓ کے موقع پر اسکولز میں تعطیل کے اعلان کا نوٹیفکیشن جاری کر مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ،اسموگ کے تدارک کیلئے تعلیمی اداروں میں درخت کاٹنے پر پابندی عائد

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ کے تدارک کے لیے تعلیمی اداروں میں درخت کاٹنے پر پابندی عائد کر دی، درخت کاٹنے والے اداروں کے خلاف کیسز اینٹی کرپشن کو بھیجیں جائیں۔ لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ کے تدارک کے مزید پڑھیں