فواد چودھری

تحریک انصاف کے استعفوں کے بعد 563 نشستوں پر انتخابات ہوں گے، فواد چوہدری

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے استعفوں کے بعد 563 نشستوں پر انتخابات ہوں گے، عمران خان عوام کے اعتماد کی وجہ سے الیکشن میں جارہے ہیں۔فواد چوہدری نے رانا مزید پڑھیں

سینیٹر اعظم سواتی

متنازعہ ٹوئٹس پر تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی دوبارہ گرفتار

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) متنازعہ ٹوئٹس پر پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کو ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا۔ ایف اے سائبر کرائم ونگ کی تین رکنی ٹیم نے اسلام آباد کے علاقے چک شہزاد میں مزید پڑھیں

لانگ مارچ

حقیقی آزادی مارچ ،تحریک انصاف کل راولپنڈی میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کریگی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے 28اکتوبر کو لاہور کے لبرٹی چوک سے شروع ہونے والے حقیقی آزادی مارچ کے تسلسل میں کل ( ہفتہ ) راولپنڈی میں بڑا اجتماع منعقد کیا جائے گا جہاں عمران خان اپنے آئندہ کے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آبادہائیکورٹ،پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت کیلئے نئی درخواست دینے کی ہدایت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت کے لیے انتظامیہ کو نئی درخواست دینے کی ہدایت کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ شہریوں کے بنیادی حقوق مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

بیرونی سرمایہ کاروں کے اعتماد کو برقرار رکھنا عدالتوں اور حکومت کی ذمے داری ہے’لاہور ہائیکورٹ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کا لانگ مارچ رکوانے کی درخواست پر تحریری حکم جاری کر دیا۔ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے تاجر رہنما نعیم میر کی درخواست پر تحریری حکم جاری کیا۔عدالتِ عالیہ نے اپنے مزید پڑھیں

عمران خان

ناانصافی پر غیر جانبدار رہنے والے معاشرے کسی نعمت کی امید نہ رکھیں، عمران خان

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ناانصافی پر غیر جانب دار رہنے والے معاشروں کو کسی نعمت کی امید نہیں رکھنی چاہیے۔ عمران خان نے غیر جانب داری کے حوالے سے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

احتجاج ہر ایک کا آئینی حق ہوتا ہے’ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کا لانگ مارچ فوری روکنے کی استدعا مسترد کر دی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کا لانگ مارچ فوری روکنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ احتجاج ہر ایک کا آئینی حق ہوتا ہے،پیر کے روز تمام فریقین کو سن کر فیصلہ دیں گے مزید پڑھیں

عمر سرفراز چیمہ

کل اسد عمر اور شاہ محمود کی قیادت میں دو لانگ مارچ ہوں گے، عمر چیمہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) تحریک انصاف نے 6 روز کے وقفے کے بعد کل جمعرات سے دوبارہ لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ مشیر داخلہ پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے ایک بیان میں کہا کہ حقیقی آزادی کا مارچ جاری مزید پڑھیں

اعظم سواتی

عزت کو تار تار کیا گیا، زندہ لاش کی طرح روز جیتا مرتا ہوں، اعظم سواتی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر اعظم سواتی نے کہا ہے کہ عزت کو تار تار کیا گیا، زندہ لاش کی طرح روز جیتا مرتا ہوں۔ جمعرات کو سینیٹر اعظم سواتی سپریم کورٹ پہنچے جہاں انہوں نے ڈی مزید پڑھیں