شاہ محمود قریشی

شاہ محمود کا آذربائیجان کے ہم منصب کو فون، آرمینیا کے اقدام کی مذمت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے آذربائیجانی ہم منصب کو فون کر کے کہا ہے کہ پاکستان کو نگورنو کاراباخ میں امن و امان کی مخدوش صورت حال پرگہری تشویش ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی کا ترک ہم منصب کو فون،مسئلہ کشمیر پر دو ٹوک موقف اپنانے پر اظہار تشکر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ترک وزیر خارجہ میولوت چاوش اولو کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے ،دونوں وزرا خارجہ کے مابین دو طرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا مزید پڑھیں

گورنرپنجاب

وزیراعظم اصولوں پر ڈٹے ہیں پیچھے نہیں ہٹیں گے، گورنرپنجاب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ وزیراعظم اصولوں پر ڈٹے ہیں پیچھے نہیں ہٹیں گے، حکومت نے سخت فیصلوں کے بعد معیشت کو سنبھالا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب سے وزیرتوانائی پنجاب ڈاکٹر اختر مزید پڑھیں

سپیکر قومی اسمبلی

پاکستان کو ناکام کرنے کی سازش کرنے والوں کو شکست کا سامنا دیکھنا ہوگا،سپیکر قومی اسمبلی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کو مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے اور پاکستان کو ناکام کرنے کی سازش کرنے والوں کو شکست کا سامنا مزید پڑھیں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی 20 اگست کو چین کے دورے پر روانہ ہوں گے

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی 20 اگست کو چین کے دورے پر روانہ ہوں گے، دورے میں اعلیٰ چینی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے، جس میں سی پیک، لداخ اور خطے کی سیکورٹی صورتحال پر بات مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

وزیراعلی پنجاب سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور پرویز خٹک کی ملاقات

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعلی پنجاب سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور وزیر دفاع پرویز خٹک نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، سیاسی صورتحال اور فلاح عامہ کے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایوان مزید پڑھیں

سپیکر قومی اسمبلی

سپیکر قومی اسمبلی سے گورنر پنجاب کی ملاقات ،سیاسی ،معاشی اور صوبے کی صورت حال پر گفتگو

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی ملاقات کی ہے جس میں ملک کی مجموعی سیاسی اور معاشی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ، مزید پڑھیں

شہبازشریف

شہبازشریف کی زیر صدارت مرکزی رہنمائوں کا غیر رسمی مشاورتی اجلاس ،مجوزہ اے پی سی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قائد حزب اختلاف محمد شہبازشریف کی زیر صدارت ماڈل ٹائون میں مرکزی رہنمائوں کا غیر رسمی اجلاس منعقد ہوا جس میں عید الاضحی کے بعد مجوزہ آل پارٹیز کانفرنس کے حوالے مزید پڑھیں

گورنر پنجاب

گورنر پنجاب کی شاہ محمود سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) گورنر پنجاب نے شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی ہے جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماوں کی ملاقات میں مسئلہ کشمیر، حکومتی و سیاسی امور پر بات مزید پڑھیں

گور نر سندھ عمران اسماعیل

و زیر اعظم سے گور نر سندھ عمران اسماعیل کی ملاقات ،کورونا کی صورتحال کے حوالے سے تبادلہ خیال

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسمعیل نے ملاقات کی جس میں صوبہ سندھ کی صورتحال اور خصوصا کورونا کی صورتحال کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ۔ گورنر سندھ نے کورونا کے مزید پڑھیں