فارمی انڈے

برائلر گوشت کی قیمت میں8روپے اضافہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت8روپے اضافے سے557روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے371روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت274روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں27روپے کلو اضافہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 27روپے اضافے سے516روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 18روپے اضافے سے344روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت269روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 15روپے اضافے سے534روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10روپے اضافے سے356روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے261روپے فی درجن کی سطح مزید پڑھیں

برائلر گوشت

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن )شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت3روپے کمی سے516روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے کمی سے 344روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت259روپے فی درجن پر مستحکم رہی ۔

برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں12روپے کلو کمی ، فارمی انڈے مزید مہنگے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت12روپے کمی سے504روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے کمی سے336روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت3روپے اضافے سے235روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے فی کلو کمی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 17روپے کمی سے585روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 11روپے کمی سے390روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت244روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔