لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا بجلی کے بلوں پر فکس چارجز وصولی کے خلاف درخواست پر حکم امتناعی جاری

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے بجلی کے بلوں پر فکس چارجز عائد کرنے کے خلاف درخواست پر حکم امتناعی جاری کردیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمد رضا قریشی نے بجلی بلوں میں فکس چارجز کے خلاف 9 کمپنیوں مزید پڑھیں

بجلی بلوں

نگران حکومت کی سرتوڑ کوششیں کامیاب،آئی ایم ایف بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے پرراضی ہوگیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)نگران حکومت کی سرتوڑ کوششیں کامیاب،آئی ایم ایف بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے پرراضی ہوگیا۔آئی ایم ایف 15 ارب روپے کے ریلیف کیلئے رضا مند،بجلی کے بلوں میں ریلیف کیلئے ایف بی آر کا اہم مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

کے الیکٹرک کا ساتھ دینے والے ووٹ لینے آئیں تو عوام انہیں آئینہ دکھائیں، حافظ نعیم الرحمن

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کے الیکٹرک کا ساتھ دینے والے ووٹ مانگنے آئیں تو عوام انہیں آئینہ دکھا دیں۔جمعرات کو ادارہ نورحق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے مزید پڑھیں

لاہورہائی کورٹ

بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ کے خلاف دائر درخواستیں،حکومتی وکیل سے جواب طلب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہورہائیکورٹ نے بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر وفاقی حکومت کے وکیل سے آئندہ سماعت پر جواب طلب کرلیا۔ جمعرات کو لاہورہائیکورٹ میں بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ کے مزید پڑھیں

لاہورہائی کورٹ

لاہورہائی کورٹ،بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ سے متعلق حکم امتناعی میں توسیع

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہورہائی کورٹ نے بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ سے متعلق حکم امتناعی میں 15 ستمبر تک توسیع کردی۔ لاہورہائیکورٹ میں بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ جسٹس مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

وزیر اعظم بجلی کے بلوں میں بھاری ٹیکسز عائد کرنے کا نوٹس لے کر انہیں ختم کرائیں ‘ اشرف بھٹی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ بغیر مشاورت مرتب کی گئی پالیسیوں کی وجہ سے تاجروں کیلئے کاروبار کرنا مشکل ہو گیا ہے ، وزیر اعظم شہباز شریف بجلی کے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے وکلا دفاتر کے بجلی کے بلوں میں سیلز ٹیکس کی وصولی کالعدم قرار دے دی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے وکلا دفاتر کے بجلی کے بلوں میں سیلز ٹیکس کی وصولی کالعدم قرار دے دی، عدالت نے لاہور بار ایسوسی ایشن کی درخواست پر 3صفحات پر مشتمل فیصلے میں کہا کہ وکلا دفاتر سے سیلز مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

بجلی کے بلوں میں سیلز ٹیکس لاگو کرنے کا معاملہ، سندھ ہائی کورٹ نے درخواست منظور کرلی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) سندھ ہائی کورٹ نے بجلی کے بلوں میں سیلز ٹیکس لاگو کرنے کے معاملے پردرخواست سماعت کے لیے منظور کرلی ہے۔ بجلی کے بلوں میں سیلز ٹیکس لاگو کرنے کے معاملے پر انجمن تاجران سندھ نے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی

قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے توانائی نے بجلی بلز میں سرچارج لگانے کا اختیار حکومت کو دینے سے متعلق بل منظور کر لیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی نے بجلی کے بلوں میں سرچارج لگانے کا اختیار حکومت کو دینے سے متعلق بل کی کثرت رائے سے منظوری دے دی، اپوزیشن اور حکومت کی اتحادی جماعت جی مزید پڑھیں