ٹی سی ایس

ٹی سی ایس اورحکومتی معاہدہ ردی کی ٹوکری میں-لاہور میں ڈیڑھ ماہ میں11ہزار فائلیں اور رجسٹریشن کارڈز ایجنٹوں کے حوالے

شہباز اکمل جندران۔۔۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی پالیسی کے برعکس موٹر برانچ لاہور کے ذیلی جوہر ٹاون آفس میں ایجنٹوں کا راج ہے۔ ایک طرف ایکسائز ڈیپارٹمنٹ ایجنٹوں اور ٹاوٹ مافیا کی حوصلہ شکنی کرتا ہے مزید پڑھیں

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ نے دو برسوں میں گاڑیوں کے کاغذات کی سکیننگ پرکمپنی کو کتنی ادائیگی کی۔جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

شہباز اکمل جندران۔۔۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے اے ہیمسن نامی پرائیویٹ کمپنی کے ساتھ ہر طرح کی کمرشل ، نان کمرشل اور چھوٹی بڑی گاڑیوں کی دستاویزات کو سکین کرنے کا معاہدہ کر رکھا ہے۔ 30 مزید پڑھیں

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ میں گاڑیوں کی بوگس فیڈنگ کابڑا نیٹ ورک بے نقاب ہو گیا۔اہلکار بھی آلہ کار نکلے

شہباز اکمل جندران۔۔۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ فیصل آباد ڈائریکٹوریٹ میں بڑی تعداد میں ایسی گاڑیاں سامنے آئی ہیں۔ جن کی فیڈنگ جعلی اور بوگس کوائف کے تحت کی گئی ہے۔ زرائع کا کہنا ہے کہ فیصل آباد مزید پڑھیں

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کا بڑا سکینڈل، ٹرانسفر ڈیڈ کی مد میں عوام کو سالانہ 30 کروڑ کا ٹیکہ

شہباز اکمل جندران۔۔۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے صوبے کی عوام کو کھلم کھلا لوٹنا شروع کر دیا ہے۔ صوبے میں گاڑیوں کی ٹرانسفر کے لئے سالانہ 12 لاکھ سے زائد ٹرانسفر ڈیڈز(مخصوص اشٹام پیپر) استعمال کئے مزید پڑھیں

میاں تنویر سرور

او پی ایس ملازمین کی بحالی۔میاں تنویر سرورایکسائز ملازمین کے نجات دہندہ اور ہیرو بن گئے

شہباز اکمل جندران۔۔۔ میاں تنویر سرور کی طرف سے دائر کردہ رٹ پٹیشن نمبر 51886/2020 ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کے او پی ایس ملازمین کی بحالی کا باعث بن گئی۔ شہری میاں تنویر سرور نے لاہور ہائی کورٹ میں رٹ پٹیشن نمبر مزید پڑھیں

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کے ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری۔سیکرٹری ایکسائز نے لیٹر جاری کردیا

شہباز اکمل جندران۔۔۔ سیکرٹری ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ نے 2 اکتوبر 2020 کے احکامات واپس لے لئے ہیں جن کے تحت او پی ایس پرموشن پرکام کرنے والے ملازمین کو ریورٹ کردیا گیا تھا۔ صوبائی سیکرٹری کے ان مزید پڑھیں

ڈیٹا سکیننگ کا معاہدہ، ایکسائز ڈیپارٹمنٹ نے پرائیویٹ کمپنی پر قومی خزانے کا منہ کھول دیا

شہباز اکمل جندران۔۔۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے اے ہیمسن نامی پرائیویٹ کمپنی کے ساتھ ہر طرح کی کمرشل ، نان کمرشل اور چھوٹی بڑی گاڑیوں کی دستاویزات کو سکین کرنے کا معاہدہ کیا۔ 30 مئی 2018 مزید پڑھیں

چار ہزار گاڑیوں کی مشکوک رجسٹریشن اینٹی کرپشن نےاپنا ہی مقدمہ مشکوک بنالیا

شہباز اکمل جندران۔۔۔ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ لاہور ریجن کی تفتیشی ٹیم نے سال2020 کے مقدمہ نمبر 46 میں پنجاب میں گاڑیوں کی فائلیں سکین کرنے والی کمپنی اے ہیمسن کو شامل تفتیش ہی نہیں کیا۔ مقدمہ نمبر 46 میں الزام مزید پڑھیں

اینٹی کرپشن کے بعد نیشنل ہائی ویز پولیس بھی ایکسائز ڈیپارٹمنٹ پر چڑھ دوڑی

شہباز اکمل جندران۔۔۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب کا ستارہ ان دنوں گردش کا شکار ہے۔پہلے اینٹی کرپشن پنجاب لاہور میں ایک کے بعد ایک مقدمہ درج کررہی ہے جبکہ اب نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹرویز پولیس نے مزید پڑھیں

ڈائیریکٹر ایکسائز

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ چنیوٹ نے ڈائریکٹر جنرل کے احکامات ماننے سے انکارکردیا۔ ڈائریکٹر آفس بھی ہمنوا بن گیا

نیوز رپورٹر۔۔۔ ایکسائز ٹیکسیشن افسر چنیوٹ محمد ابراہیم نے ڈائریکڑ جنرل ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے تحریری احکامات کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا ہے۔ ڈی جی ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے 30ستمبر 2020 مزید پڑھیں