سبطین خان

ڈپٹی اسپیکر کے الیکشن میں اپوزیشن خود وقت پر نہیں آئی، سبطین خان

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے کہا ہے کہ ڈپٹی اسپیکر کے الیکشن میں اپوزیشن خود وقت پر نہیں آئی۔ اسپیکر سبطین خان پنجاب اسمبلی پہنچ گئے جہاں انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

فواد چوہدری

پیپلز پارٹی سے اتحاد کرنا ہوتا تو بہت پہلے کرچکے ہوتے‘ فواد چوہدری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی سے اتحاد کرنا ہوتا تو بہت پہلے کرچکے ہوتے، پیپلز پارٹی سے اتحاد کر کے حکومت بنانے سے بہتر ہے ہم اپوزیشن میں بیٹھ جائیں۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ کا سابقہ حکومت کے تیارکردہ سوشل میڈیا رولزکا معاملہ اسپیکر کو بھیجنے کا حکم

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابقہ حکومت کے تیارکردہ سوشل میڈیا رولز کا معاملہ اسپیکر قومی اسمبلی کو بھیجنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سابقہ حکومت کے تیارکردہ سوشل میڈیا رولز مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر

کل کوئی آرڈیننس جاری کردے اپوزیشن الیکشن نہیں لڑسکتی توکیا ہوگا،چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ کل کوئی آرڈیننس جاری کر دے کہ اپوزیشن الیکشن نہیں لڑسکتی توکیا ہوگا۔ الیکشن کمیشن میں کے پی بلدیاتی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کیس کی مزید پڑھیں

محمود خان

وزیر اعلی کے پی محمود خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی گئی

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) اپوزیشن نے وزیرعلی خیبر پختونخوا محمود خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک واپس لے لی ۔ اپوزیشن رہنما کا کہنا تھا کہ تحریکِ عدم اعتماد کا مقصد اسمبلی کو تحلیل سے بچانا تھا اور صوبائی حکومت مزید پڑھیں

فرخ حبیب

اپوزیشن والے عمران خان کا مقابلہ نہیں کر سکتے‘ فرخ حبیب

فیصل آباد (رپورٹنگ آن لائن)سابق وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ اپوزیشن والے عمران خان کا مقابلہ نہیں کر سکتے‘ہم ان کو یہ نہیں کہیں گے کہ مجھے کیوں نکالا‘پورے ملک بلکہ پوری دنیا مزید پڑھیں

فواد چوہدری

اپوزیشن سپریم کورٹ پر اثر انداز ہونے کی کوشش کررہی ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن والے سپریم کورٹ پر اثر انداز ہونے کی کوشش کر رہے ہیں،عمران خان نے احتجاج کی کال دی تو آپ کا گھروں میں مزید پڑھیں