سینیٹر فیصل جاوید

بچوں پر جنسی تشدد کے خلاف سخت سے سخت قانون لائیں گے، سینیٹر فیصل جاوید

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹ کی قائمہ کمیٹی اطلاعات ونشریا ت کے چیئرمین سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ انسانی حقوق انسانوں کے لئے ہوتے ہیں، بچوں پر جنسی تشدد کرنے والے انسان مزید پڑھیں

ہوا چھون اینگ

امریکہ سنکیانگ سے متعلق امور کی آڑ میں چین کے داخلی معاملات میں مداخلت سے باز رہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (ر پورٹنگ آن لائن) امریکی وزارت خارجہ نے سنکیانگ سے متعلق تازہ ترین مواد جاری کیا ہے، جس میں سنکیانگ میں انسانی حقوق اور مذہب جیسے معاملات کی آڑ لیتے ہوئے نام نہاد “جبری مشقت” اور “جبری خاندانی منصوبہ مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

سعودی عرب کیساتھ تعلقات اچھے ہیں، قیادت جلد پاکستان آئے گی،شاہ محمود قریشی

ملتان(رپورٹنگ آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ سعودی عرب کے تعلقات اچھے ہیں اعلیٰ قیادت جلد پاکستان آئیگی، کشمیریوں نے حضرت امام حسینؓ کے نقش قدم پرچلتے ہوئے بھارتی مظالم کے سامنے جھکنے مزید پڑھیں

ایمنسٹی انٹرنیشنل

نئی دہلی فسادات،بھارت سرکار انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث، ایمنسٹی انٹرنیشنل

نئی دہلی(ر پورٹنگ آن لائن)انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ 2020 کے دلی فسادات میں بھارتی پولیس نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کیں اورمشتعل گروہوں کو املاک کو نقصان مزید پڑھیں

صدر مملکت عارف علوی

عالمی برادری غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی کا نوٹس لے، صدر مملکت عارف علوی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ عالمی برادری غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی کا نوٹس لے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے بین الپارلیمانی یونین کی مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

بھارتی شہر بنگلور میں توہین رسالت کے واقعے نے مسلمانوں کے جذبات کومجروح کیا، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن )وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارتی شہر بنگلور میں توہین رسالت کے واقعے نے مسلمانوں کے جذبات کومجروح کیا ہے، عالمی تنظیموں کو اس کا نوٹس لینا چاہیے، بی جے پی مزید پڑھیں

ژا لیجیان

چین ، پانچ سینیٹروں سمیت گیارہ اہم امریکی شخصیات پر چینی پابندیاں

بیجنگ(ر پورٹنگ آن لائن)چین نے امریکی سینیٹ کے پانچ ارکان سمیت گیارہ سرکردہ امریکی شخصیات پر پابندیاں لگا دی ہیں۔ بیجنگ نے یہ پابندیاں واشنگٹن کی طرف سے چینی حکام پر ہانگ کانگ میں کریک ڈاون کی وجہ سے لگائی مزید پڑھیں

جنرل اسمبلی کے صدر

وزیراعظم سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر کی ملاقات، ایک بار پھر کشمیر کا مسئلہ اٹھادیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر وولکان بوزکر کو 75ویں سیشن کی صدارت ملنے پر مبارک باد دیتے ہوئے ایک بار پھر کشمیر کا مسئلہ اٹھادیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران مزید پڑھیں

اراکین سینٹ

کشمیر میں استصواب رائے کے لئے اقوام متحدہ پر زور دیا جاتا رہے گا،اراکین سینٹ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اراکین سینٹ نے کہا ہے کہ پاکستان نے نقشہ جاری کر دیا ہے امید ہے کشمیری بھی یہی چاہیں گے ،کشمیر میں استصواب رائے کے لئے اقوام متحدہ پر زور دیا جاتا رہے گا، بھارتی مزید پڑھیں

پانچ اگست 2019 کے بھارتی غیر آئینی اقدام کے خلاف پاکستان بھر میں یومِ استحصال منایا گیا

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)پانچ اگست 2019 کے بھارتی غیر آئینی اقدام کے خلاف پاکستان بھر میں یومِ استحصال منایا گیا، وزارتِ خارجہ سے لیکر ڈی چوک تک مزاحمتی ریلی نکالی گئی جسکی قیادت وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی مزید پڑھیں