فیصل واوڈا نااہلی کیس

فیصل واوڈا نااہلی کیس ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے نمائندہ ریکارڈ سمیت طلب کر لیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصل واوڈا نااہلی کیس میں الیکشن کمیشن کے نمائندہ کو ریکارڈ سمیت طلب کر تے ہوئے ریمارکس دیئے کہ وفاقی وزیر کا رویہ درست نہیں، نوٹس کی کاپی کابینہ کو بھجوا دیتے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کا اجلاس، الیکشن کمیشن حکام نے بائیو میٹرک ووٹنگ نظام پر بریفنگ دی

اسلام آ باد ( آ ئی این پی )قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کا اجلاس، الیکشن کمیشن حکام نے آگاہ کیا کہ بائیومیٹرک الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم کی مشینوں کی تنصیب کےلئے 30 ارب روپے درکار ہونگے ، مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

سینیٹ انتخابات وقت سے قبل نہیں کراسکتے، قانون کے مطابق اپنے وقت پرہوں گے،الیکشن کمیشن

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ وقت سے قبل انتخابات نہیں کراسکتے، ، سینیٹ انتخابات قانون کے مطابق اپنے وقت پرہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ الیکشن وقت سے پہلے کرانے کے معاملے پر الیکشن مزید پڑھیں

جوبائیڈن

امریکی انتخابات،جوبائیڈن کی فتح اور ٹرمپ کی شکست کا باضابطہ اعلان

واشنگٹن(ر پورٹنگ آن لائن)امریکی الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن کی فتح اور موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شکست کا باضابطہ اعلان کر تے ہوئے کہاہے کہ جوبائیڈن کو 538 الیکٹورل ووٹ میں سے 306 جبکہ ٹرمپ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

میئر کی خالی نشست پر ضمنی انتخابات ،الیکشن کمیشن نے 28 دسمبر کو اسلام آباد کی بلدیاتی نشست پر ضمنی انتخابات کا اعلان کردیا

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)اسلام آباد کی میئر کی خالی ہونے والی نشست پر ضمنی انتخابات معاملے پر الیکشن کمیشن نے 28 دسمبر کو اسلام آباد کی بلدیاتی نشست پر ضمنی انتخابات کا اعلان کردیا، الیکشن کمیشن کے مطابق مزید پڑھیں

عراقی وزیراعظم

عراقی وزیراعظم کا ملک میں قبل از وقت انتخابات کرانے کا اعلان

بغداد (رپورٹنگ آن لائن)عراق کے وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی کے دفترسے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے ملک میں قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیصلے کے تحت آئندہ سال چھ جون کو مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کی مشتہر 59 خالی آسامیوں کےلئے ایک لاکھ چار ہزار درخواستیں آئیں،پارلیمنٹ کی ذیلی پی اے سی میں انکشاف

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پارلیمنٹ کی ذیلی پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی میں انکشاف ہوا ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے مشتہر کی گئیں 59 خالی آسامیوں کے لئے ایک لاکھ چار ہزار امیدواروں کی درخواستیں آئیں، سیکرٹری الیکشن کمیشن نے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

الیکشن کمیشن گلگت بلتستان میں ایک ایک ووٹ کی پولنگ اور گنتی یقینی بنائے: بلاول بھٹو

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن گلگت بلتستان انتخابات کے دوران ہر ووٹ کی پولنگ اور گنتی یقینی بنائے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ انتخابات میں مزید پڑھیں

عظمی بخاری

تبدیلی کا نعرہ لگانے والوں اڑھائی نے سالوں میں گلگت میں گلی نہیں بنائی، عظمی بخاری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ(ن)پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے کہا ہے کہ تبدیلی کا نعرہ لگانے والوں اڑھائی سالوں میں گلگت میں گلی بھی نہیں بنائی،الیکشن سے آخری دن تک ترقیاتی منصوبوں کے اعلانات ہوتے رہے لیکن الیکشن کمیشن مزید پڑھیں