شہباز شریف

سینیٹ انتخابات، شہباز شریف کی لاہور میں ووٹ کاسٹ کرنے کی درخواست مسترد

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کے لئے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی لاہور میں ووٹ کاسٹ کرنے کی درخواست مسترد کر دی، نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی کے علاوہ کہیں اور ووٹ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

صدر اور گورنرز سینیٹ الیکشن مہم میں حصہ نہیں لیں گے،سیاسی جماعتوں کی مشاورت سے سینیٹ انتخابات کیلئے ضابطہ اخلاق جاری

اسلام آباد(ر پورٹنگ آن لائن)الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی مشاورت سے سینیٹ انتخابات کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کردیا جس کے مطابق صدر اور گورنرز سینیٹ الیکشن مہم میں حصہ نہیں لیں گے، سیاسی جماعتیں اورامیدواران انتخابات کے پر امن مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اطلاعات

کل تک الیکشن کمیشن کے خلاف سڑکوں پر احتجاج کرنے والے آج اس اِدارے کے حامی بن گئے ہیں، وفاقی وزیر

اسلام آباد(ر پورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی سیاسی منافقت ہر گزرتے دن کے ساتھ عیاں ہو رہی ہے۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعاتنے کہاکہ اپوزیشن کی سیاسی منافقت ہر گزرتے مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب کا الیکشن کمیشن سے وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے الیکشن کمیشن سے وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ووٹ اور الیکشن کمیشن کے عملے کی چوری کے مزید پڑھیں

فیصل واوڈا

فیصل واوڈا کی نااہلی کیس میں عدم پیشی پر الیکشن کمیشن سے معافی، 50 ہزار جرمانہ بھی ادا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) الیکشن کمیشن نے نااہلی کیس میں فیصل واوڈا کی مسلسل عدم پیشی پر کہا ہے کہ خواہ مخواہ کیس کو لٹکانا سمجھ سے بالاتر ہے، آج تک فیصل واوڈا نے جواب بھی جمع نہیں کرایا۔ مزید پڑھیں

شبلی فراز

ڈسکہ الیکشن سے متعلق الیکشن کمیشن نے جو بھی فیصلہ کیا قبول کریں گے، شبلی فراز

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ فائرنگ اور دھونس دھاندلی نون لیگ کا طرہ امتیاز ہے، تحریک انصاف کو اداروں پر یقین ہے، ڈسکہ الیکشن سے متعلق الیکشن کمیشن نے مزید پڑھیں

الیکشن

(ن) لیگ کو 23 پولنگ سٹیشن پر اعتراض ہے تو وہاں دوبارہ الیکشن کرالے،پی ٹی آئی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ قانونی طور پر الیکشن کمیشن رزلٹ روکنے کا مجاز نہیں، مسلم لیگ ن کو 23 پولنگ سٹیشن پر اعتراض ہے تو وہاں دوبارہ الیکشن کرالے، مسلم لیگ مزید پڑھیں

پولنگ سٹیشنز

این اے 75 ڈسکہ، 20 مشتبہ پولنگ سٹیشنز میں سے 4 کلیئر ہیں،ریٹرننگ افسر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) الیکشن کمیشن میں این اے 75 میں ری پولنگ کی درخواست پر ریٹرننگ افسر نے اپنے بیان میں کہا کہ 20 پولنگ سٹیشنز کے نتائج نہیں مل رہے تھے، پریذائیڈنگ افسران سے رابطہ نہیں ہو مزید پڑھیں

فیصل واوڈا

پیپلز پارٹی نے فیصل واوڈا کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف اپیل دائر کر دی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) سینیٹ الیکشن کےلئے فیصل واوڈا کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف پیپلز پارٹی کے رہنما قادرخان مندوخیل نے اپیل دائر کردی۔ الیکشن ٹریبونل کی جانب سے الیکشن کمیشن اور فیصل واوڈا کو نوٹس جاری کردئیے ہیں، مزید پڑھیں